کراچی میں دہشت گرد گروپس کے نام

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)


9k=

story4.gif
 

mnalam49

Minister (2k+ posts)
is mein jumaat islami kidhar hai???? agar un key leaders kee talashi lee gayee to taliban aur alquida key barey leader wahan sey pakrey jain gey....taliban hee to jumaat islami ka military wing hai
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ پیار ہےجو اپنے آپ کو سب سے بڑا مسلمان کہتے ہیں

xQiOH.jpg


imran-khan-ijt-2.jpg
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کا نام تھنڈر اسکواڈ ہے جو ستر کی دھائی سے اب تک مختلف نام لیکر چل رہے ہیں اور اب القاعدہ میں ضم ہو گے ہیں
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

or doosre ka nam menhdi armi hai

پہلے بڑے ہو جاؤ پھر بڑوں سے باتیں کرنا میرا مطلب یہ ہے کے ذہنی طور پر بالغ ہو جاؤ تو شاباش تب تک چوہدری صاب کو بولنے دو جو ان کا حق مت چھینوں اور لکھنا بھی چوہدری صاب سے سیکھ لو ایسے نہیں آجاتے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
معاف کر دو یار ، میں تو لیڈر بننے کے لئے گیا تھا...تم لوگوں نے مروا دیا ہے



بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشاے اہلِ کرم دیکھتے ہیں


وہ تو لیڈر بن گیا ، لیکن جمعت ننگی ہو گئی
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پہلے بڑے ہو جاؤ پھر بڑوں سے باتیں کرنا میرا مطلب یہ ہے کے ذہنی طور پر بالغ ہو جاؤ تو شاباش تب تک چوہدری صاب کو بولنے دو جو ان کا حق مت چھینوں اور لکھنا بھی چوہدری صاب سے سیکھ لو ایسے نہیں آجاتے

جناب بالغ صاحب ، آپ کو کب سے یہ زعم ہو گیا اپنے بالغ ہونے کا ... دوسروں کو درس دے رہے ہیں ...... آپ سے گزارش ہیں کے اس فورم پر فرقہ واریت سے اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے .............. آپ اصل بات پر دھیان رکھیں ..................قوم کو اس جہنم میں نہ دیکھیلیں
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
بنا کر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشاے اہلِ کرم دیکھتے ہیں


وہ تو لیڈر بن گیا ، لیکن جمعت ننگی ہو گئی


جممیت اور جماعت نے تو پھر اس کو سپورٹ کرتے ہیں .......... بیوقوف حمایتی ضرور اس کو خراب کریں گے ......جیسے یونیورسٹی میں بگھوڑوں نے اس کے ساتھ کیا مشورہ دے کر یونیورسٹی جانے کا
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)

جناب بالغ صاحب ، آپ کو کب سے یہ زعم ہو گیا اپنے بالغ ہونے کا ... دوسروں کو درس دے رہے ہیں ...... آپ سے گزارش ہیں کے اس فورم پر فرقہ واریت سے اجتناب ہی کریں تو بہتر ہے .............. آپ اصل بات پر دھیان رکھیں ..................قوم کو اس جہنم میں نہ دیکھیلیں

عقل کل صاحب جس پوسٹ کو اپنے لائک کیا ہے یعنی کے یعنی پوسٹ نو ٦ وہ آپکی ذہنیت کو واضیہ کررہی ہے میری کونسی پوسٹ ہے جو فرقہ واریت پر مبنی ہے آپ خود کو صحیح راستے پر رکھیں جس پوسٹ کو لائک کیا ہے اس کو غور سے پڑھو اور اتنے مضطرب ہونے کی ضرورت نہیں ہے پوسٹ نو پانچ بھی دیکھو چوہدری ساب ٹھنڈے رہتے ہیں ایسے کاموں میں
 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
عقل کل صاحب جس پوسٹ کو اپنے لائک کیا ہے یعنی کے یعنی پوسٹ نو ٦ وہ آپکی ذہنیت کو واضیہ کررہی ہے میری کونسی پوسٹ ہے جو فرقہ واریت پر مبنی ہے آپ خود کو صحیح راستے پر رکھیں جس پوسٹ کو لائک کیا ہے اس کو غور سے پڑھو اور اتنے مضطرب ہونے کی ضرورت نہیں ہے پوسٹ نو پانچ بھی دیکھو چوہدری ساب ٹھنڈے رہتے ہیں ایسے کاموں میں


٦ میں آپ نے کس کو ریفر کیا تھا ؟ جو اس کو کہنا پڑا ؟
٥ میں میں نے کوئی لائک نہیں کیا .ویسے وہ آپ سن لیں تو اچھا ہے ....الله معاف کرے فرقہ واریت سے
 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
but where are the heads zardari altaf and nawaz , OK we do not allow to talk about them American are behind them OK sorry we should not say so .......... they are kings of kings no law can cash them yet when they have make more then 25 billion dollar then CIA do not want them any more
 

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)


٦ میں آپ نے کس کو ریفر کیا تھا ؟ جو اس کو کہنا پڑا ؟
٥ میں میں نے کوئی لائک نہیں کیا .ویسے وہ آپ سن لیں تو اچھا ہے ....الله معاف کرے فرقہ واریت سے

کیا جمیعت کے بارے بات کرنا فرقہ واریت ہے ؟ میں ان کے جواب دے چکا ہوں اسس فورم پر پوسٹ نو ٥ کا اگر آپکو اسس پر مجھ سے بات کرنی ہے تو حاضر ہوں تسللی کردوں گا اس مسلے پر
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم


جممیت اور جماعت نے تو پھر اس کو سپورٹ کرتے ہیں .......... بیوقوف حمایتی ضرور اس کو خراب کریں گے ......جیسے یونیورسٹی میں بگھوڑوں نے اس کے ساتھ کیا مشورہ دے کر یونیورسٹی جانے کا

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:

Miserable situation...:lol:

very pathetic...
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
کیا جمیعت کے بارے بات کرنا فرقہ واریت ہے ؟ میں ان کے جواب دے چکا ہوں اسس فورم پر پوسٹ نو ٥ کا اگر آپکو اسس پر مجھ سے بات کرنی ہے تو حاضر ہوں تسللی کردوں گا اس مسلے پر

میں نے سن لیا ہے غلطی سے . بحث کی ہمت اور خواہش نہیں ہے فرقہ واریت کے بارے میں ...الله آزمائش میں نہ ڈالے
 
Sponsored Link