جب تک را کے مدد گار نواز شریف، اسحق ڈار اس حکومت میں ہیں اس دھشتگردی پر مکمل قابو نہیں پایا جاسکتا
اسحق ڈار نے ہر ممکن کوشش کی کہ ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن نہ کیا جائے
چودھری نثار ابھی تک کوئی ایسا طریقہ کار وضح نہیں کر سکے کہ عوام جعلی شناختی کارڈز کی شکایات ڈائریکٹ درج کرواسکے اور ان شکایات پر عمل در آمد بھی ہو
ابھی بھی جعلی شناختی کارڈز اور پاسپورٹ چند ہزار روپوں میں بنائے جا رہے ہیں۔ نادرہ چوٹی کے آفیسر براہ راست اس مکروہ دہندہ میں شامل ہیں
راحیل شریف ان انڈین ایجنٹوں سے پاکستان کی جان چھڑوائیں
سیاسی پارٹیوں پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے پھر مک مکا کر کے آپریشن سست کروایا
نتیجہ یہ نکلا کہ رینجرز اہلکاروں کو شہید کیا گیا، جن سیاستدانوں نے مک مکا کیا انہیں پکڑ کر گولیوں سے بھون دیں، یہی اب رینجرز کو کرنا چاھِءے
Last edited: