مبینہ طور پرکراچی میں بند گھروں اور فلیٹوں کے تالے توڑ کر لوٹ مار کرنے والا ایک اور گروہ اس پوسٹ کو شئیر کریں اور کوئی ان کو جانتا ہے تو مجھے ان باکس کریں اور ایسے لوگوں ہر نظر رکھیں اور اگر ایسا بیگ ہو ان کے پاس تو ٹیوشن کا بچہ نہ سمجھیں بیگ کی تلاشی ضرور لیں اور تالے کاٹنے والا ایک اور آلہ بھی دیکھ لیں اب یہ نہ کہے کوئی کہ میں سکھا رہا ہوں میں تو بتا رہا ہوں تالوں پر نہ رہنا جاگتے رہنا۔