اصل لاک ڈاون اور وبا چند شہروں تک محدود ہے مگر فنڈز کو دیکھیں تو اندرون سندھ اور دیہی علاقوں کے نام پر جاری کیئے ہیں کہ وہاں تو سو فیصد لوٹ مار ہو گی یا اپنے ہی لوگوں کے گھر ذخیرہ ہو گا (اگر دکھاوے کو خریداری کی بھی تو) ۔۔۔
پی پی بلا شبہ، وبا ہو یا سیلاب، اپنے بنیادی کام (چوری اور چونا) میں مہا کی مہارت رکھتی ہے ۔۔ اپنے جھوٹے لبرل میڈیا والے بھی اسی لیئے گن گا رہے ہیں ۔۔