mehwish_ali
Chief Minister (5k+ posts)
http://www.express.pk/story/286136/
اسی لیے اہل کراچی مظلوم چیختےچلاتے رہ گئے کہ خدا کے لیے کراچی میں اس کرپٹ پولیس اور رینجرز کی مدد سے آپریشن نہ کراؤ، بلکہ پاک فوج کو آ کر آپریشن کرنا چاہیے ۔
افسوس کہ متحدہ دشمنی میں یہ ساری سیاسی پارٹیاں مل گئیں اور جان بوجھ کر یہ آپریشن کراچی کی اس کرپٹ ترین پولیس کے ذریعہ کروایا کہ جسکے متعلق سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ 40 فیصد کراچی پولیس کو سیاسی بنیادوں پر بھرتی کیا گیا ہے اور اس میں ہزاروں کی تعداد میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا جو کہ پہلے رحمان ڈکیت کی فوج کا حصہ تھے۔