کراچی ایئرپورٹ سے 2 ہفتے پہلے بڑے پیمانے پر منی لانڈرنگ کی گئی ہے۔عارف حمید

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اور اسلام آباد اور لاہور کے ائیرپورٹ سے بھی منی لانڈرنگ کی گیی ہے
ابھی کل ہی کابل سے بھی ہیلی کاپٹر میں ڈالر بھر کے لے جائے گئے ہیں
ہاہاہا ایسی تو سینکڑوں خبریں عارف حمید بھٹی آنکہ بند کرکے دے سکتے ہیں ?
 

Champion 01

Chief Minister (5k+ posts)
اگر اس بھٹی کو پتہ ہے کہ منی لانڈرنگ ہوئ ہے تو مرد کا بچہ بنے اور نام بتاۓ ان لوگوں کا۔