کوئی بتائے گا کے جب آپ متحدہ عرب امارات يا کسی اور مُلک سے کراچی يا لاہور آتے ہيں تو جب اميگريشن کے بعد سامان اُٹھا کر باہر جاتے ہيں تو دروازے پر سامان کو اسکين کيا جاتا ہے ايسا کيوں ہے ؟؟؟
دنيا کے اور کون سے مُلک ميں سامان کو باہر نکلتے وقت اُٹھا کر اسکينر ميں ڈالا جاتا ہے ؟؟؟
ائر پورٹ سے نکلتے ہی کئی لوگ لوٹ لئے جاتے ہيں کيا يہ اس آخری اسکينر کا کمال تو نہی ہوتا ؟؟؟