کراچی،ڈکیتی مزاحمت پر فوجی افسر میجر سعد کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

11majorsaadkjkjskjsjjd.png

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ایس ایس پی کیماری فیضان علی کا کہنا تھا کہ کراچی کے علاقے کیماڑی میں گزشتہ مہینے ایک پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس واردات میں ملوث اس کے دوسرے ساتھی کو گرفتار کرنے کے لیے مختلف جگہوں پر چھاپے مار رہی ہے۔

ضلع کیماڑی پولیس کے لیے مذکورہ اندھے قتل کا مقدمہ ایک چیلنج تھا اور ان سفاک ملزمان کو گرفتار کرنے کے لیے ایس ایس پی کیپٹن (ر) فیضان علی کی نگرانی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی۔ ٹیم نے 9 دنوں کی انتھک محنت اور جائے وقوعہ کے قریب تمام علاقوں سے سی سی ٹی وی فوٹیجز کی جانچ پڑتال کرنے کے بعد سفاک ملزموں کا سراغ لگایا۔

https://twitter.com/x/status/1777717621929996304
پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ ایک ملزم آج سائٹ ایریا میں موجود ہے جس پر پولیس پارٹی فوری موقع پر پہنچ گئی تو ملزم نے فائرنگ شروع کر دی۔ پولیس کی طرف سے جوابی کارروائی کے دوران عثمان عرف چٹیا نامی ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے قبضے سے آلہ قتل (ایک عدد پسٹل بمعہ رائونڈز) برآمد کر لیا گیا ہے۔

ملزم عثمان عرف چٹیا نے تفتیش کے دوران میجر سعد شیخ پر فائرنگ کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ واردات کے دن الطاف نامی ساتھی اس کے ساتھ تھا۔ میجر سعد شیخ کی طرف سے واردات کے دوران مزاحمت کیے جانے پر فائرنگ کر دی اور موٹرسائیکل موقع پر ہی چھوڑ کر فرار ہو گئے، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد ملزمان نے راہگیر سے موٹرسائیکل چھینی اور فرار ہو گئے۔

تحقیقات کے بعد چلا ہے کہ زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ملزم سے برآمد ہونے والا پستول سے ہی میجر سعد شیخ پر فائرنگ کی گئی تھی۔ پولیس ملزم کو گرفتار کرنے کے لیے مختلف علاقوں میں تلاش کر رہی ہے اور زخمی ملزم سے برآمد کیے گئے اسلحے کو فرانزک ٹیسٹ کرنے کے لیے لیبارٹری میں بھیج دیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حب میں تعینات کمپنی کمانڈر سعد شیخ کو گلبائی کے راستے 31 مارچ کو افطاری کرنے سپر ہائی وے جا رہے تھے کہ مسلح ملزمان نے ان سے موٹرسائیکل چھیننے کی کوشش کی اور مزاحمت کرنے پر 3 سے 4 گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ میجر سعد شیخ 5 دنوں تک نجی ہسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد گزشتہ روز دم توڑ گئے۔
 
kwan225

Minister (2k+ posts)
شہید کیسے؟؟

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

یہ پہلا میجر نہیں اور نا آخری ہو گا
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
شہید کیسے؟؟

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
Mein khud bhi yehi sooch raha tha

Protecting oneself and one’s honour, mind, wealth and religion is a well-established basic principle in Islam. These are the five essentials which are well known to Muslims. A person has to defend himself; it is not permissible for him to consume that which will harm him, and it is not permissible for him to allow anyone to harm him. If a person or a vicious animal etc attacks him, he has to defend himself, or his family or his property, and if he is killed he is counted as a shaheed (martyr), and the killer will be in Hell.

If the harm that will result from this aggression is little and he gives up defending himself for the sake of Allah, then undoubtedly Allah will compensate him for that, so long as this does not cause any increase in the wrongdoing against him or anyone else.
 
Allah_Ka_Banda

Senator (1k+ posts)

Those killed on 9 May, would you call them martyrs?

Would you consider the perpetrators worthy wrath of Allah?

Can citizens come out on streets against their stolen votes and if they are killed during such protests, would you call them shaheed?
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Those killed on 9 May, would you call them martyrs?

Would you consider the perpetrators worthy wrath of Allah?

Can citizens come out on streets against their stolen votes and if they are killed during such protests, would you call them shaheed?
I can't justify one way or the other, Allah decides on the intention and understanding of the situation better than me, weather they are Shaheed or not.

we are involved in a Fitna as old as the first Fitna

But on May 9 they were murdered and the Murderers will pay in this life or after.
Those who support and Justify the murderers will also be punished.

Those who enjoyed the anarchy will also pay regardless which side they were on.
The Misguided and the blind followers will also be punished regardless of which side they are on.

and finally the neutral and the Neutered will also be Punished.
Every Allah ka Banda will be judged according to their intention.
 
Bayshak dil k haal Allah behtar jaanta hai.

Zalm aur mazloom ka faisla bhi wohi kare ga. But hum loag zaahiri cheezon k mutabiq haq aur sach k saath apni best wisdom k mutabiq kar saktay hain?
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Protecting oneself and one’s honour, mind, wealth and religion is a well-established basic principle in Islam. These are the five essentials which are well known to Muslims. A person has to defend himself; it is not permissible for him to consume that which will harm him, and it is not permissible for him to allow anyone to harm him. If a person or a vicious animal etc attacks him, he has to defend himself, or his family or his property, and if he is killed he is counted as a shaheed (martyr), and the killer will be in Hell.

If the harm that will result from this aggression is little and he gives up defending himself for the sake of Allah, then undoubtedly Allah will compensate him for that, so long as this does not cause any increase in the wrongdoing against him or anyone else.
تمہاری اس لاجک سے تو پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کچے کے ڈاکو گلی محلے کے بد معاش جو خود کو بچانے کے لئے گولیاں چلاتے ہیں اور پھر مارے جاتے ہیں سب شہید ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
شہید کیسے؟؟

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پاکستانی فوج میں شہید ایک ٹائیٹل ہے جیسے جونئیر سینئر وغیرہ اللہ کی راہ میں جان دینے والے شہید اور ہوتے ہیں
 
NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
تمہاری اس لاجک سے تو پولیس مقابلے میں مارے جانے والے کچے کے ڈاکو گلی محلے کے بد معاش جو خود کو بچانے کے لئے گولیاں چلاتے ہیں اور پھر مارے جاتے ہیں سب شہید ہیں
Where in my logic! does it say to defend criminals please point it out I re-read it multiple times can’t figure it out. Highlight it for me.
 
Citizen X

President (40k+ posts)
Protecting oneself and one’s honour, mind, wealth and religion is a well-established basic principle in Islam. These are the five essentials which are well known to Muslims. A person has to defend himself; it is not permissible for him to consume that which will harm him, and it is not permissible for him to allow anyone to harm him. If a person or a vicious animal etc attacks him, he has to defend himself, or his family or his property, and if he is killed he is counted as a shaheed (martyr), and the killer will be in Hell.

If the harm that will result from this aggression is little and he gives up defending himself for the sake of Allah, then undoubtedly Allah will compensate him for that, so long as this does not cause any increase in the wrongdoing against him or anyone else.
Baba NY wali sarkar ka naya fatwa, but of course peer saab knows everything about everything but can't share an iota of his great knowledge or its sources 😂

But the Quran says in Quran 2:154 states: “Do not say regarding those who are slain in the path of God that they are dead; rather they are alive but you are not aware.” and then repeats the same in Quran 3:169 states: “Do not consider as dead those who are slain in the path of God; rather they are alive and well-provided for in the presence of their Lord.”

And thats ALL the Quran has to say about this, everything else is nothing but hogwash and garbage.

Now how was Major saab killed in the path of God while trying to save his motorcycle?

Yeh bewaqoof to Zia aur Benazir ko bhi Shaheed khete hain.

Edit : If you believe fairytales written by defeated persians, they will tell you just about everyone who dies is a shaheed, someone who drowns in a shaheed, someone who dies being crushed by a falling wall is a shaheed etc etc and I'm not making any of this up, anyone can go look these up in their sahih sitta.
 
Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
Aik Hadees Shareef hai ke "Apne momin bhai ki madad karo chahe woh zalim ho ya mazloom". Suhaba Ikram ne arz kiya ke zalim ki madad kaise kareen? Rasool Allah SAW ne farmaya ke usko zulam kerne se roko. Kaya woh fouji afsaran ne is per amal kiya? main kisi khaas shakhs ki taraf ishara nahin ker rha sirf aik sawal pooch raha hoon.
 
ranaji

President (40k+ posts)
بھٹو کو پھانسی دینے والا فوجی جرنیل بھئ شہید اور بھٹو بھی شہید
پاکستان ہے یا شہید بنانے کی فیکٹری ہے
بحر حال دو سال پہلے تک میں بھی ہر فوجی کو اس ملک کا محافظ سمجھتا تھا اور فوج یا فوجی جرنیل کے خلاف بولنے والے کو غدار ملک دشمن اور انڈیا اور را کا ایجنٹ کہا کرتا تھا لیکن اب احساس ہوا کہ اصل غدار اصل ملک دشمن اصل انڈین امریکہ اور اسرائیلی ایجنٹ یہ زانئ شرابی غدار جرنیل ہیں جو دشمن کے سامنے ترانوے ہزار پتلونیں اتار کر اپنے ہتھیار انکے حوالے کردیتے ہیں اور وہ بھی انکا ننگا کرکے کتے کی طرح انکی کت پریڈ کرتا ہے اور ہتھیار بھی پھکوا لیتا ہے اور انکو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر جنگی قیدی بھی بنا لیتا ہے اور ان بزدلوں نامردوں کو اپنی جان بچانے کے لئے ملک توڑنا پڑتا ہے لیکن انکی سو کالڈ بہادری انڈیا کے سامنے انکے اندر بہت دور گھس جاتی ہے یا انڈیا انکئ تشریف پھاڑ کر اندر گھسا دیتا ہے اور جب ہسٹری دیکھی سرچ کی تو معلوم ہوا کہ یہ فوجی جرنیل انڈیا سے ہر جنگ ہارے ہیں کوئی جنگ آج تک انڈیا سے نہیں جیتے ہر جنگ میں انڈیا نے انکو شرمناک عبرتناک اور زلت ناک شکست دی ہے اور یہ فوجی جرنیل ہر جنگ ہارے ہیں لیکن یہ صرف جنگی ترانوں نور جہاں کے ترانوں میں جیتے ہیں یا بنگالی عورتوں کا ریپ کرکے بنگالی بچیوں سے زیادتی کرکے بنگالی محب وطن پاکستانیوں کا قتل عام کرکے ملک توڑ کر ہارنے کو جیت کہتے ہیں۔ بلوچ عورتوں سول آبادی بلوچ ڈاکٹرز بلوچ پروفیسرز بلوچ پڑھے لکھے پی ایچ ڈی پر ظلم زیادتی اور انکو قتل کرکے انکو مِسنگ پرسن کرکے انکو قتل کرکے لاشیں تک غائب کرکے صرف بلوچ عوام کے خلاف جنگ جیتے ہیں
پھر معلوم ہوا کہ کی پی کے میں پختونوں پر ظلم و زیادتی کرکے ان کے گھروں پر ڈرون حملے کرکے پختونوں کا قتل عام کرکے انکو خواتین بال بچوں سمیت ڈرون حملے کرکے انکو شہید کرکے یہ جیتے ہیُ اور اب وہی ملک توڑنے اپنی ہی عوام کے خلاف جنگ جیتنے انکو شہد کرنے صحافیوں کو گرفتار کرنے انکو قتل کرنے شہید کرنے عورتوں کو گرفتار کرکے ان پر ظلم زیادتی کرنے اور اپنی عوام کے خلاف جنگ کرکے یہ ہر جنگ جیتے ہیں اس میں کوئی شک نہیں لیکن ان کو بھرتی تو دشمن سے لڑنے کے لئے کیا گیا تھا اور اس کے سامنے تو یہ کھسی ہوجاتے ہیں بقول سپیکر قومی اسمبلی انڈیا کے حملے کے خوف سے آرمی چیف کی ٹانگیں کانپتی ہیں ماتھے پر پسینہ آجاتا ہے پتلون آگے سے گیلی پیچھے سے پیلی ہوجاتی ہے اور آوازلرزنے لگتی ہے
لیکن انکا کھسی پن نامردی کھسرا پن ہیجڑا پن زنخا پن جو انڈیا کے ساتھ ہر جنگ میں زلت ناک شکست کی صورت میں بچے بچے کو نظر آتا ہے اور ہر جنگ میں نظر آیا ہے وہ سارا اس وقت غائب ہوجاتا ہے جب مقابلے میں انڈیا نا ہو بلکہ نہتی عوام ہو اسی اسی سال کی عورتیں ہوں بچیاں ہوں عورتیں ہوں غریب اور نہتی عوام ہو پھر یہ انکو گرفتار کرکے ان پر اسرائیلی اور انڈین فوج کی طرح ظلم زیادتی کرکے لیتے ہیں پاکستانی عوام کو مقبوضہ کشمیری اور فلسطینی عوام سمجھ کر ان پر انڈین فوج اور اسرائیلی فوج سے بھی زیادہ ظلم کرتے ہیں زیادتی کرتے ہیں انڈیا سے ہر جنگ میں زلت ناک شکست کھانے والے کھسی بے غیرت ہیجڑے بس پاکستانی عورتوں بے گناہ عوام کو مِسنگ پرسن بنا کر انکو شہید کرکے انکو کرفتار کر کے ان پر جھوٹے کیس بنا کر یہ ہر جنگ جیتے ہیں اب تو پہلی بار پنجاب فوج اور پنجاب پولیس نے پنجابیوں کو بھی فلسطینی اور مقبوضہ کشمیری سمجھ کر اپنے آپ کو انڈین فوج اسرائیلی فوج سمجھا شروع کردیا ہے پہلے بھی انہوں نے بنگالیوں پر ظلم کرکے یہ مِلک توڑا اب بلوچیوں پٹھانوں اور پختونوں اور پھر پنجابیوں پر بھی وہی ظلم زیادتی شروع کردی ہے جو مشرقی پاکستان توڑتے وقت ان فوجی جرنیلوں نے کی تھی
 
aqibarain

Minister (2k+ posts)
شہید کیسے؟؟

کراچی کے علاقے کیماڑی میں پولیس مقابلے کے دوران میجر سعد شیخ کو شہید کرنے والے سٹریٹ کرائمز میں ملوث
ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

in logon ko kutta bhi kaat jai to shaheed hoty hain....
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Protecting oneself and one’s honour, mind, wealth and religion is a well-established basic principle in Islam. These are the five essentials which are well known to Muslims. A person has to defend himself; it is not permissible for him to consume that which will harm him, and it is not permissible for him to allow anyone to harm him. If a person or a vicious animal etc attacks him, he has to defend himself, or his family or his property, and if he is killed he is counted as a shaheed (martyr), and the killer will be in Hell.

If the harm that will result from this aggression is little and he gives up defending himself for the sake of Allah, then undoubtedly Allah will compensate him for that, so long as this does not cause any increase in the wrongdoing against him or anyone else.
کریمنل بھی خود کو ڈیفینڈ ہی کرتے ہیں تمہیں صاف صاف لکھنا چاہئیے تھا کہ وہ بندہ جو حق سچ اور ایمانداری کے ساتھ خود کو ڈیفینڈ کرے وہ ہی اگر اللہ کی مر ضی ہوئی تو شہید ہوگا لوگ جسے شہید کہیں وہ شہید نہیں ہوتا تمہاری اس بات سے کنفیوڙن پیدا ہوتی ہے اسی کنفیوڙن کو لے کر ملا ڈیزل نے کہا تھا کہ دہشت گرد شہید ہیں