" کدی اپنی منجی تھلے وی ڈانگ پھیر لیا کرو"
اسی لاکھ ووٹ لینے والے سیاستدان کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات کرنے
کی بجائے ایک سال تک اس کا مذاق اڑانے، لوگوں کے ووٹ چوری کرنے کے بعد
انھیں انصاف دینے کی بجائے ان کی لعنت ملامت کرنے، لاھور میں سولہ لوگوں
کو سرِعام قتل اور اسی سے زائد لوگوں کو زخمی کرکے جدید تاریخ کی بدترین
ریاستی دہشتگردی کی مثال قائم کرنے اور پھر ایک انسان کا سب سے بنیادی
حق انصاف دینے اور مقدمہ درج کرنے کی بجائے مقتولوں پر ہی ایف - آئی - آر
کاٹنے ایک ہفتہ تک ان کا محاصرہ کیے رکھنے، پھر ان کو احتجاج سے روکنے
کے لیے پورے ملک کو کنٹینرستان میں تبدیل کردینے ، پھر زبردستی اپنا احتجاج
کا بنیادی حق چھین لینے والے لوگوں کے جائر مطالبات سننے کی بجائے دو
ہفتوں تک اس انتظار میں بیٹھے رہنے کے وہ بھوک، پیاس، گرمی، برسات س
ے تنگ آکر خود ہی منتشر ہو جائیں گے۔ معاملات کو حل کرنے کے بجائے ایک بار
پھر طاقت کا بدترین استعمال کرنے، پارلیمنٹ میں مسائل کے حل کی بات اور
تجاویز دینے کی بجائے اپنی اپنی کرسیاں بچانے کے لیے لمبی لمبی تقریریں
کرنے اور ستم رسیدہ لوگوں کے ساتھ ہمدردی کے بجائے انھیں خانہ بدوش
کہنے، انھیں اسلام آباد میں تعفن پھلانے والے کا لقب دینے کی وجہ سے
پیدا ہونے والے حالات کے باعث چینی صدر نے اپنا دورہ پاکستان منسوخ کردیا۔
ان سب سے معذرت کے ساتھ جو عمران خان اور طاہرالقادری کو اس صورتحال کا
ذمہ دار قرار دے رہے ہیں۔ اور ایک بار پھر اس کے تانے بانے امریکہ سے جوڑ رہے
ہیں۔ ان کے لیے پنجابی کا ایک محاور ہے کے ہر چیر کے پیچھے سازش تلاش
"کرنے کی بجائے " کدی اپنی منجی تھلے وی ڈانگ پھیر لیا کرو
(محمد تحسین)

https://www.facebook.com/MuhammadTahseen