کتے کی دس صفات: حضرت حسن بصری

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

images





کتے کی دس صفات :حضرت حسن بصری

حیوان اپنے مالک کا ذیادہ وفادار ہوتا ھے جبکہ انسان اپنے پروردگار کا اتنا وفادار نہی ہوتا
حضرت حسن بصری فرماتے ہیں کہ کتے کے اندر دس صفات ایسی ہوتی ہیںکہ اگر ان میں سے ایک بھی انسان کہ پیدا ھو جائے تو وہ ولی اللہ بن سکتا ھے
فرماتے ہیں کہ



کتے کے اندر قناعت ہوتی ھے،جو مل جائے اسی پر قناعت کر لیتا ھے،راضی ہو جاتا ھے،
یہ قانعین یا صابرین علامت ھے

کتا اکثر بھوکا رہتا ھے،
یہ صالحین کی نشانی ھے

کوئی اس پر زور کی وجہ سے غالب آجائے تو یہ اپنی جگہ چھڑ کر دوسری جگہ چلا جاتا
ھے،یہ راضیین کی علامت ھے

اس کا مالک اسے مارے بھی سہی تویہ مالک کو چھوڑ کر نہیں جاتا-
یہ مریدان صادقین کی نشانی ھے

اگر اس کا مالک کھانا کھا رھا ہو تو باوجود طاقت اور قوت کے یہ اس کھانا نہیں چھینتا،دور سے ہی بیتھ کر دیکھتا رہتا ھے-
یہ مساکین کی علامت ھے

جب مالک اپنے گھر میں ہو تویہ دور جوتے کے پاس بیٹھہ جاتا ھے،ادنٰی جگہ پہ راضی ہو جاتا ھے-ی
ہ متواضعین کی علامت ھے

اگر اس کا مالک اسے مارے اور تھوڑی دیر کے لیے چلا جا ئے اور پھر مالک دوبارہ اسے ٹکٹرا ڈال دے تو دوبارہ آکر کھا لیتا ھے اس سے ناراض نہیں ہوتا-

یہ کاشعین کی علامت ھے

دنیا میں رہنے کے لئے اس کا اپنا کوئی گھر نہیں ہوتا،
یہ متوکلین کی علامت ھے

رات کو بہت کم سوتا ہے-
یہ محبین کی علامت ھے

جب مرتا ھے تو اس کی کوئی میراث نہیں ہوتی-
یہ زاہدین کی علامت ھے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پھر بھی لوگ کتے کو اتنا برا سمجھتے ہیں ، میرے پڑوس میں ڈکیتی ہوئی ، کچھ ماہ بعد ڈاکو گرفتار ہویے ، تفتیش ہوئی تو پتا چلا کہ وہ ڈاکو میرے گھر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن میرے کتوں نے انھیں اندر نہیں آنے دیا , بغیر کسی غرض کے وہ اتنی اچھی حفاظت کرتے ہیں میرے گھر کی کہ آج تک کوئی چوری نہیں ہوئی میرے گھر میں اور پڑوس کے تقریبا ہر گھر میں کوئی نہ کوئی واردات ہو چکی ہے
 

black eagle

Councller (250+ posts)
there is another special about dogs. they, like muslim countries armies, are very faithfull to their masters but will brutally attack their own kinds.
 

knapps

Senator (1k+ posts)
I dont get it!!! why I can't have a dog at home as a pet!! I want but my mom said angels won't come to my home!!! Is it true?
 

Rehmani

MPA (400+ posts)
کتا کتا ہی ہوتا ہے چاہے وہ دس صفات والا ہو یا بیس صفات والا ، جس طرح (بقول اسلم رئیسانی ) ڈگری ڈگری ہوتی ہے چاہے وہ جعلی ہو یا اصلی
 
Last edited:

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
پھر بھی لوگ کتے کو اتنا برا سمجھتے ہیں ، میرے پڑوس میں ڈکیتی ہوئی ، کچھ ماہ بعد ڈاکو گرفتار ہویے ، تفتیش ہوئی تو پتا چلا کہ وہ ڈاکو میرے گھر گھسنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن میرے کتوں نے انھیں اندر نہیں آنے دیا , بغیر کسی غرض کے وہ اتنی اچھی حفاظت کرتے ہیں میرے گھر کی کہ آج تک کوئی چوری نہیں ہوئی میرے گھر میں اور پڑوس کے تقریبا ہر گھر میں کوئی نہ کوئی واردات ہو چکی ہے
عامر بھایی
آپ نے تو ایسے لکھا ہے
جیسے پڑوس میں چوری آپ ہی کرتے ہو۔ہاہاہا

 

Mr.Restless

Senator (1k+ posts)
?? ?? ???? ??? ??? ???? ?? ?? ???? ????????? ???? ?? ?? ??? ?? ????? ?? ..???? ?? ??? ????? ???? ?? ??? ?? ????? ???? ????? ??? ?? ..???? ?? ??? ?? ????? ????? ??


 

theexile

MPA (400+ posts)
Why don't you go and ask your beloved Tahir ul Padri??.. I am sure he will make up a cock-n-bull story for you to make dogs permissible to keep INSIDE home as he made SOOD halal for people living abroad in non-muslim countries.

I dont get it!!! why I can't have a dog at home as a pet!! I want but my mom said angels won't come to my home!!! Is it true?
 

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
انسان کو الله سبحان و تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے
مگر ہم اس درجے سے اتنے گر گئے ہیں کہ اب اپنے آپ کو ایک نجس مخلوق کے برابر کھڑا کر لیا ہے
اب اس نجس مخلوق کی صفات کو محترم اور اعلی تصور کرنے لگے ہیں
اس سے بڑھ کر انسان کی توہین کیا ہو سکتی ہے
جن محترم نے اس صفات کو لکھا ہے شاید ان کا شجرہ نسل مختلف ہو

 

Suhaib

MPA (400+ posts)
Ignorance is Bliss

انسان کو الله سبحان و تعالی نے اشرف المخلوقات بنایا ہے
مگر ہم اس درجے سے اتنے گر گئے ہیں کہ اب اپنے آپ کو ایک نجس مخلوق کے برابر کھڑا کر لیا ہے
اب اس نجس مخلوق کی صفات کو محترم اور اعلی تصور کرنے لگے ہیں
اس سے بڑھ کر انسان کی توہین کیا ہو سکتی ہے
جن محترم نے اس صفات کو لکھا ہے شاید ان کا شجرہ نسل مختلف ہو

 

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Brother,,,His mother is 100% right,,,,plz consult some islamic books
I do consult Islamic books. Specially Quran .
Dog is one of the privileged animals actually as per Quran .... Read Surah Kahf .

And according to Sharia'a . Dog is only napaak when his skin is wet
 

a4awan

Voter (50+ posts)
I do consult Islamic books. Specially Quran .
Dog is one of the privileged animals actually as per Quran .... Read Surah Kahf .

And according to Sharia'a . Dog is only napaak when his skin is wet

YAHAN PE PAK YA NA-PAK KI BAAT NAHI HO RAHI,,,,,BAAT HO RAHI HAI GHER MEA ***** RAKHNE YA NAA RUKHNE KI...PLZ READ HIS COMMENT CAREFULLY(
I dont get it!!! why I can't have a dog at home as a pet!! I want but my mom said angels won't come to my home!!! Is it true?)..................
 

Back
Top