کتے آپس میں لڑ پڑے

hello

Chief Minister (5k+ posts)
وہ اکیلا کھڑ ا ہے چٹان کی ماند اسے کوئی خرید نہ سکا ان گیارہ جماعتوں نے ساڑھے تین سال کیا کچھ نہیں کیا وہ وہ جھوٹ جھوٹ بولے اچھل کود کی قلابازیاں کھائی کے پوچھو نہ کوئی ان میں اس کا مقابلہ کرتے کرتے سنٹر پنجاب کی جماعت بن کر رہ گیا تو کوئی ایک صوبے کے کچھ حصے کی جماعت کتنی کتنی ذلالت انہوں نے اٹھائی منہ کالے کیے ایک دوسرے کو گالیاں دینے والے اس کے مقابلے میں بھائی بھائی بن کر تھوک کے چاٹا انہوں نے دن کی روشنی میں کبھی یہ ایک دوسرے کو گالیاں دیتے تھے اور عوام کو الو بنا کر اقتدار میں جا بیٹھتے پھر یہ سب مل کو ملک خوب لوٹتے لیکن عمران خان کے بعد انہیں جان کے لالے پڑھے ہوئے ہیں ایک ڈنڈے پر سارے بھنڈے لگا کر پاگلوں کی طرح خوار ہو رہے ہیں اب سازش کرکے اقتدار میں آ گئے حکمران بن گئے لیکن ان کی شکلیں دیکھے پریشان ہیں یہ جو شہباز سپیڈ سے جانا جاتا تھا عمران خان کے مقابلے میں ایسے ہے جیسے اس شوباز کی کسی نے بیچ چورنگی چوڑاھے چوک میں تنبی اتار دی ہو اس کو سمجھ نہیں آ رہی حکومت کیسے کرنی ہے آئے دن وزیروں کے بیانات پر ان کی وہ درگت بن رہی ہے کہ نجی محفلوں میں وہ شرمندہ لاچار روتے نظر آتے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں اس عذاب میں دھکا کس نے دیا ذرا ڈھونڈوں آصل حقیت یہ ہے ان کےپلے کچھ نہیں ذلیل در ذییل ہو رہے ہیں ابھی تو اس نے ان خلاف مہم شروع نہیں کی دیکھنا ان میں جوتوں میں دال بٹے گی ایسے لڑیں گیں ایک دوسرے پر اپنی ناکامیاں ڈالے گے اور روئے گے کہ اقتدار میں آنا ہماری سب سے بڑی غلظی تھی جو ہم نے کی عمرا ن خان نے حکومت کرکے ایک سٹینڈر سیٹ کر دیا ہے اب یہ اس لیول سے زیادہ اچھی حکومت کرکے دیکھائے گے تو عوام لوگ کہیں گے وہ عمران خان غلط تھا ورنہ یہ جوتیاں کھائیں گے بھی اور چھوڑ کر بھاگے گے بھی آپ بھی یہاں ہم بھی یہاں اگر زندگی رہی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
سردیوں میں جب بھیڑیوں کو شکار نہیں ملتا ہے‏ اور برف کی وجہ سے خوراک کی قلت ہوجاتی ہے تو بھیڑیے ایک دائرے میں بیٹھ کر ایک دوسرے کو گھورنا شروع کردیتے ہیں۔ جیسے ہی کوئی بھیڑیا بھوک سے نڈھال ہو کر گرتا ہے تو باقی سب مل کر اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اس کو کھا جاتے ہیں۔ اس کو فارسی میں ’’گرگ آشتی‘‘ کہتے ہیں۔

سیاسی بھیڑیوں کو کھانے کو کچھ نہیں مل رہا تھا اسلئے مل بیٹھے تھے. جھپٹنے والوں نے جھپٹ لیا بقیہ ایک دوسرے پر غرا رہے ہیں



سب نااہل ہونے والے تھے - غلام دستگیر

 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
In sab kuto ko kutay maar muham mein khatam kia jana chahay...becharay janwaro par nahak zulam kia jata ha.
 

Back
Top