SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
دنیا میں سیاسی جوڑ توڑکے بادشاہ اگر کہے جائیں تو انگلینڈ اور دوسرے نمبر پر اہلیان پنجاب کو تسلیم کیا جائیگا۔یہاں کی چندضربالمثلیں بہت مقبول اور سچائی پر مبنی ہیں، ایسی سچائیاں جنہیں آسمانی سچائی بھی کہا جاسکتا ہے،جیسے عدالتوں سے متعلق ایک کہاوت ہے کہ مقدمے بازی کرنے سے بہتر ہے (کہ جج کو خرید لو) تو آپکی زندگی میں خوشیاں آسکتیں ہیں ورنہ مایوسیاں حسرت و یاس اور چوہے مارنے میں زندگی بسر۔
دوسری دنیاوی سچائی سیانے کہتے ہیں ( کتی چوراں نال ملی اوئی اے) میں قسمیہ کہہ سکتا ہوں کہ پانچ کی پانچ کرسیاں میاں کے رابطے میں تھے،میں تو قرآن بھی اٹھا کر بیان دے سکتا ہوں کہ اگر دو جج اختلافی نوٹ لکھ کر پارسائی دکھا رہے ہیں تو میں بھی انکی ایمانداری کو تسلیم کرتا ہوں مگر بقیہ تین ججوں میں سے ایک جج میاں کا چپراسی تھا میں حلف اٹھا سکتا ہوں۔اب آئی بات سمجھ میں کسی بھی ناسور کا علاج ناممکن ہے جبتک اسکی سرجری جڑوں سے شروع نہ کی جائے۔
پنامہ کیس کے نتیجہ آنے سے تقریبا دو گھنٹے قبل میری تحریر کردہ چند سطریں اگر نظر سے گزری ہوں تو اس تحریر کو دوسری قسط اور آنے والی تیسری ؟ کیا خیال صحیح ہے

Last edited: