کتنے ہزار پاکستانیوں نےکثیر سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا؟چیئرمین نیب کاانکشاف

1441093_6709971_5_akhbar.jpg

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ ان کی قیادت میں نیب میں خوف اور ہراسانی کے کلچر کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان اپنی ترقی پر توجہ مرکوز رکھے گا تو وہ اگلے چھ سے سات سال میں ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے۔ چیئرمین نیب نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ پچھلے سال بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ملک چھوڑا، جن میں سے تقریباً 25 ہزار افراد نے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت حاصل کرنے کے لیے وافر مقدار میں سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا۔

انہوں نے اس ٹیلنٹ اور سرمایہ کا بیرون ملک منتقلی روکنے کی ضرورت پر زور دیا۔ بزنس مین گروپ کے چیئرمین زبیر موتی والا نے کہا کہ بدعنوانی اور ہراسانی لوگوں کو پاکستان چھوڑنے پر مجبور کرتی ہے۔

کے سی سی آئی کے صدر محمد جاوید بلوانی نے کہا کہ پاکستان میں کاروباری ماحول خراب ہو چکا ہے اور کئی ملٹی نیشنل کمپنیاں کراچی چھوڑ کر جا چکی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے دورے کے دوران ایک اجلاس میں کاروباری برادری کی جانب سے اٹھائے گئے مسائل پر چیئرمین نیب نے یقین دہانی کرائی کہ ان کی قیادت میں نیب میں خوف اور ہراسانی کے کلچر کو مکمل طور پر ختم کر دیا گیا ہے۔

کاروباری افراد کی ہراسانی کو روکنے کے لیے نیب میں نئے قوانین متعارف کرائے گئے ہیں۔ چیئرمین نیب نے یہ بھی اعتماد ظاہر کیا کہ اگر پاکستان اپنی ترقی پر توجہ مرکوز رکھے گا تو وہ اگلے چھ سے سات سال میں ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے۔

انہوں نے پاکستان کے زرعی شعبے میں مواقع پر تفصیل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صرف چاول کی برآمدات 3.8 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہیں، جبکہ مجموعی زرعی برآمدات 9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1890025412639781372
 
Last edited by a moderator:

farrukh77

MPA (400+ posts)

koi in shb ko btai k crroption reoprt a chuki hai or pakistan ka darja bhi 2 point bhar gaya hai crroption pe is pe tawaja dy ju in ka kaam hai pakistan is waqt her shube e zindagi me 0 hai janab
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے سال بڑی تعداد میں پاکستانیوں نے ملک چھوڑا، جن میں سے تقریباً 25 ہزار افراد نے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت حاصل کرنے کے لیے وافر مقدار میں سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا۔
 
snowballpk

MPA (400+ posts)
فوجیوں کا کام ہی خوف پھیلانا ہے
ہر ادارے کا ہیڈ فوجی لگا دیا ہے ملک کیا خاک چلے گا
 
Back
Top