کتنے لوگ سوشل میڈیا پر
صحیح صلامت روزہ لاتے ہیں،
مگر جب لاگ آف ہوتے ہیں،
تو جگہ جگہ سے پھٹا ہوتا ہے۔
یا درہے کہ ازروئے حدیثﷺ، روزے کی ڈھال کو، غیبت پھاڑ ڈالتی ہے۔بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ ہم تو غیبت نہیں کر رہے، صرف دوسروں کے کمنٹس پڑھتے ہیں، تو یاد رہے کہ نہ صرف غیبت کرنا منع ہے، اسے سننے کی بھی ممانعت ہے۔
ہو جسے روزہ عزیز، وہ سوشل میڈیا پر آئے کیوں؟