کتنے لوگوں کو اٹھائیں گے؟ کروڑوں لوگوں کو اٹھائیں گے ؟‏ اسد عمر

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

ابے کروڑوں چھوڑ پہلے اسے تو بچا

FXKYCTnWYAEm7pu



جھینگا لالا ہو------- جھینگا لالا ہو
ہر---ہر--- ہر
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
قادیانی باجوے کا خون سچ سن کر کھولنے لگتا ہے حیرت کی بات ہے
 

hkniazi

Minister (2k+ posts)
قادیانی باجوے کا خون سچ سن کر کھولنے لگتا ہے حیرت کی بات ہے
bhai mere, with respect,
qadiyanio se larai rakhni hai ya Pakistan ka difa ker na hai?

bajwey ka bhosra. no question about that. magar someone has to look beyond the borders. and pak foj is sleeping of a kind
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ایک دوست نے بتایا کہ عمران ریاض خان کا قصور یہ ہے کہ اس نے پہلی بار مٹھو کباڑئے کار چور نو دولتئے کو ننگا کیا اور اس حراُمی مٹھو کباڑئے کا لوگوں کو پہلی بار پتہ چلا پھر تو لوگوں کو یہ بھئ انکشاف ہوا کہ یہ مٹھو کباڑیا پاور بروکری میں قادیانی میجر جنرل ریٹائیرڈ اعجاز امجد کا حصہ دار کے اور ساری لوٹ مار اور پاک افغان ڈیورنڈ لائین پر اس کو شایدکئی ارب نہیں بلکہ کہی سو ارب روپے کا ٹھیکہ دیا گیا
اور شاید ناجائر طریقہ کار سے فیورٹ ازم اور باجوے نے اپنی رشتے داری پر دیا
پھر یہ بھی پتہ چلا کہ مٹھو کباڑیا اور اعجاز امجد اور علیم خان نے بہت سے ناجائز طریقے سے ٹھیکے باجوے کی مدد سے لئے اربوں روپے کمائے پھر باجوے کی ٹپ پر راوی سٹی پرا جیکٹ میں ان تینوں نے پراجیکٹ اناؤنس ہونے سے پہلے کوڑیوں کے بھاؤ وہ زمین خرید لئ وہ زمین بھی لے لی جو راوی
کے بیڈ میں آتی تھی اور جو ریگولر نہیں ہوسکتی تھی لیکن اگر ناجائز طریقے سے ریگولر ہوجاتی تو کئی ہزار ارب کی بکتی وہی زمین ریگولر کرانے
کے لئے علیم نے زور لگایا انکار پر پی ٹی آئی کا مخالف ہوگیا اسی زمین کو ناجائز ریگولر کرانے کے لئے باجوہ علیم خان کو وزیر اعلئی بنوانا چاہتا تھا لمبی کہانی ہے سنا ہے کسی جرنلسٹ نے اس پر ریسرچ کی ہے اور بہت سے ثبوت ہاتھ لگے ہیں جس سے بہت سارے حرام زادے چور فراڈئے بے نقاب ہونگے
تو عمران ریاض خان کا اصل قصور ہے اس حرامی اور فراڈئے مٹھو کباڑئے کو بے نقاب کرنا اسکا جرم ہے بحرحال اب تو یہ سارے حرامی فراڈئے اور ننگے ُاور زلیل ہونگے بہت سے صحافی اور پرائیویٹ بہت سے سینئر ترین ریٹائرڈ آرمی افسران بھی اس سارے اسکینڈل کی تفتیش کررہے ہیں عنقریب بہت سارے حرام زادے ننگے ہو نے والے ہیں انشا اللہ
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Fascist regime of corrupt criminal beggars is the reason Pakistan has remained a third world country.
 

Back
Top