کتنا گر رہا ہے انسان

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
کیسے کیسے لعنتی اور ذلیل لوگ آ گئے ہیں مارکیٹ میں
کل ایک گدھے پر نواز لکھ کر اس کا جو حال کیا گیا اور آج یہ کتے پر عمران خان کی پکس لگا دی گئیں


قسم سے ہندووں کو بھی کراس کر گئے ہیں نیند کیسےآجاتی ہے ان کو
37242142_283666992369049_1915948571027308544_n.jpg

37243204_10212059684756612_4723945932285018112_n.jpg

DiUJDXwX4AIPo-T.jpg

DiUJD6IX4AEgTqw.jpg

 
Last edited:

Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
چھانگا مانگا میں ضمیروں کے خرید وفروخت کی منڈی
سجانے والے نواجے لوہار کے جماعت کے پیشرؤں کی ایجاد کردہ ٹیکنالوجی ۔ ۔ ۔

attachment.php
 

ZS_Devil

Minister (2k+ posts)
Hence proved there is no Difference between PMLN and PTI they both Use Abusing Tactics they have to stop it for the betterment of society dono ki nazar m dosri party k supporter Dushman hai pr har kisi ka apna nazriya hota hai jo jis party ko support kre pr idhar pakistani ho kr sochna chahye
 

citizen12

Minister (2k+ posts)
چھانگا مانگا میں ضمیروں کے خرید وفروخت کی منڈی
سجانے والے نواجے لوہار کے جماعت کے پیشرؤں کی ایجاد کردہ ٹیکنالوجی ۔ ۔ ۔

attachment.php
bhai reality bata rahe ho to poora batao na k poora pakistan state ney kia tha fatima jinnah k against sirf khurram dastagir k baap ne nahe. ayub khan and convention muslim league ka poora role batao na. us waqt ki establishment army ney bhi support kia tha ayub khan ko. shaih mujeeb ur rehman ko gaddar kehetey us ney her tarah sey support kia tha fatima jinah ko.
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Mr. Imran Khan frequently asked other party supporters Jahil and Kohta...... after the following incident, its very essay to decide that who is Jahil or Kohta..
جاہل لوگوں نے ایک معصوم جانور پر نواز لکھ دیا اور اسکو تشدد کا نشانہ بنایا تاہم کراچی کے شہری عبداللہ محمود نے اس معصوم جانور کی مدد کی کھانا اور پانی دیا سارہ جے​
کے کو اطلاع دی اور اب یہ گدھا اے سی ایف میں زیر علاج ہے۔#animallivesmatter
6:50 AM - Jul 16, 2018
Twitter Ads info and privacy
 

Hira Maroof

Politcal Worker (100+ posts)
غلیظ ترین سیاسی سوچ رکھنے والوں۔ آکسفورڈ کا پڑھا ایک انسان تمہیں لیڈکرنے
چلا ہے۔ اس کی سن لو۔ گھٹیا لوگو۔
یا خود کو اچھے لیڈر کے لائق ہی نہیں خیال کرتے ہو؟

بس زرداری، نواز اور الطاف جیسے کتوں سے دل بہلاتے رہو۔​