Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
کاشف عباسی اور مصطفی نواز خوب ذلیل کیا نون لیگی بیرسٹر عقیل کو
آپ بتا دیں کتنا عرصہ عمران خان کو جیل میں رکھنے سے آپکا کلیجہ ٹھنڈا ہوگا؟مصطفے نواز کھوکھر
بیرسٹر عقیل : دیکھیں جی ہم نے کوئی شوق سے تو نہیں رکھا ہوا
مصطفی نواز ، کاشف عباسی : شوق سے نہیں رکھا ہوا مجبوری ہے ؟
آپ عدت کیس پر کمنٹس نہیں کرنے چاہتے مگر آپ نے کئی کئی سالوں کی سزا کے فیصلے کروا دیے-؛کاشف عباسی
فارم 47کے اسلام آباد سےن لیگی ممبر قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک تابڑ توڑ سوالوں پرلاجواب
https://twitter.com/x/status/1797978093547823479
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jLRQcWw.jpeg