پاکستان پے منحوسیت کا سایہ ہے کہ کیا ہے؟ کہ ہر طرف سے منحوس اور نحوست بھری خبریں آ رہی ہیں۔
ڈرون حملے، خودکش دھماکے، ٹارگٹ کلنگ، آفات، سیلاب، سیالکوٹ واقعہ اور اب یہ میچ فکسنگ ایک ترتیب سے منحوسیت پے در پے حملے ہو رہے ہیں۔
پاکستان سے آخر ان منحوس دنوں اور نحوسیت بھری شاموں کے سائے کب دور ہوں گے؟
ایک کنویں میں کتا گر گیا تو کچھ لوگ کنویں کو پاک کرنے کے لئے ایک مولوی صاحب کے پاس گئے تو انہوں نے کہا “کنویں سے دو سو بالٹی پانی نکالو کنواں پاک ہو جائے گا“
دو سے بالٹی پانی نکال دی گئی مگر کچھ دنوں بعد پانی سے بدبو آنی شروع ہو گئی لوگ پریشان ہو گئے کہ یہ کیا ماجرا ہے اس کے لئے اور ایک اور مولوی کے پاس گئے تو انہوں نے کہا “ کنویں سے چار سو بالٹی پانی نکال دو، سب ٹھیک ہو جائے گا“ چار بالٹی پانی نکال دی گئی مگر پانی سے بدبو نہ گئی۔
لوگوں کی پریشانی بڑھی تو وہ اس کے حل کے لئے تیسرے مولوی کے پاس گئے۔ مولوی صاحب نے ساری صورتحال جاننے کے بعد اُس نے کہا کہ “ پانی سے کتا نکالا تھا“ لوگوں نے کہا “نہیں“
مولوی نے کہا “جاہلو! پہلے کنویں سے کتا تو نکالو، پھر کنواں بھی پاک ہو جائے گا اور پانی بھی صاف ہو گا“۔
ہمارا حال بھی انہی لوگوں جیسا ہے ہم پانی سے کتا نکالے بغیر ہی پانی کو پاک صاف کرنا چاہتے ہیں۔
مگر ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتا نکلے گا کیسے اور نکالے گا کون؟ کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہے؟