ایک دفا کا ذکر ہے
ایک کتا بوھت بھوکا تھا
وہ کھابے کی تلاش میں ستر سال سے گھوم رہا تھا
محلے والے اس کو دن میں پانچ ٹائم کی ڈال دیتے کہ شاید محلے کی رکھوالی کر رہا ہے
وہ کتا روٹی سب جگہ سے کھاتا پر دو خاندان والے اسے گوشت زیادہ ڈالتے
جس گھر سے گوشت ملتا وہ دو یا تین سال اس گھر والے کی رکھوالی کرتا
اب محلے والے سمجھ گئے ہیں کہ یہ کتا وہ انگلش سٹوری والے گریڈی ڈاگ سے بھی بڑا حرامی ہے
اس کو محلے کی نہیں اپنی روٹی کی فکر ہے
جاری ھے
اگرآپ اس محلے کو جانتے ہیں تو کہانی پوری کر سکتے ہیں