Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مریم سرکار کی ایک اور واردات ۔۔۔۔
خانیوال کی تحصیل کبیر والا میں چند بچوں کی ڈیتھ ہوئی
پنجاب حکومت نے ہمیشہ کی طرح ڈرامے بازی کرتے ہوئے چار ڈاکٹرز کو معطل کر دیا ،یہ کہہ کر کہ بچوں کی ڈیتھ خسرے کی وجہ سے ہوئی اور ان ڈاکٹرز نے روک تھام کے لیے انتظامات نہیں کیے ،
اب خود وزیر صحت نے ٹویٹ کرکے بتایا ہے کہ بچوں کی وفات خسرے کی وجہ سے نہیں ہیٹ وویو کی وجہ سے ہوئی ،
پنجاب حکومت کے ڈرامے نجانے کب ختم ہوں گے؟؟
بغیر تحقیقات جن کو معطل کیا ان کی ہتک عزت کا کارروائی کون کرے گا؟؟؟؟
دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیر صحت عمران نذیر نے پریس کانفرنس کرکے بچوں کی وفات کا ملبہ پی ٹی آئی دور حکومت پر ڈال دیا
https://twitter.com/x/status/1797043612187873698

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/n6kgJZk.jpeg