کبھی فرح،کبھی زلفی کا نام ،ایک دفعہ ہی اچھا سا سکرپٹ لکھوا لیں: اطہر کاظمی

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
بونگی سے کہتا کہ اتنے ایجنٹ نہ رکھے ، ابھی تو چپڑاسی پلنگ کے نیچے سے نہیں نکلا ورنہ وہ ایک اور سیاپہ ھے ۔
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)

جب یہ سازش کرکے عمران خان ہی کہ بندے تور کر سندھ ہاؤس بدنام زمانہ میلا لگا کر حکومت میں آئے تو بڑے بڑے چاپلوسی کرنے والے ٹی وی اینکر صحافی وزیر اعظم ہاؤس جمع کیے گئے انہیں قیمتی شب سبا والا پروٹوکول دیا گیا تاکہ ان کی نظریں چندا جائے اور ان کے ساتھ ایک شام گزاری گئی پھر انہیں ایک پر تکلف مہنگا خزانے پر بھاری کھانا کھلایا گیا کہ ان پر اس کی خماری چڑھ جائے اور یہ کہے حکم میرے آقا کیا کیا کرنا ہے
اور پھر ٹارگٹ دیا گیا کہ توشہ خانہ کو لے کر آپ نے عمران خان کا خانہ خراب کرنا ہے اس کے لیے ہر آنے والی گھڑی مشکل گھڑی کر دینی ہے پوچھا گیا کہ کس طرح تو انہیں گھڑی کی سٹوری بنا سنوار کر بڑا سسپینس ڈال کر سنائی گئی جیسے کوئی کسی کو ہیپناٹائز کر رہا ہو کہ ہم سب نے اس کے ذریعے عمران خان کی مقبولیت کا ستیا ناس کرنا ہے وہاں ہی ثنا بچہ جاوید یعنی جیدا چنگر وغیرہ نے کہا یہ بڑے ہو گئے یہاں تک کہ تخت حکمرانی تک پہنچ گئے لیکن ان کے دماغ ابھی بھی گلی میں کھلنے کودنے والے بچوں کی طرح ہے
او بیوقوفوں کہا وہ جو ایک سائن کرے کسی چیز پر تو وہ کڑورں میں بک جائے اور یہ نکلے اسے بدنام کرنے محض چند کڑور سے پھر کہنے لگے ہم نے اس سارے معاملے میں فرح گوگی کا تڑکا بھی لگانا ہے آپ بے فکر ہو جائے ہر کوئی ہنسا سوائے چند چاپلوسوں کہ تم عدالتوں کو کہو دادے کی کرپشن کا بیٹا پو تا جواب دے نہیں یہاں تک ہم اپنی بیویوں بیٹیوں کی کرپشن کے جواب دے نہیں اور اسے فرح گوگی جو ایک حاضر نونی لیگ کے ایم پی اے کی بہو ہے اس کے ذریعے پھانسنے نکلے ہو اوئے تم کب بڑے ہو گے مال بنا لیا لیکن وہی عقل کہیں بازار سے ملتی تو خریدتے جو نہ کہیں بکتی تھی نہ یہ خرید سکے لہذا یہ حال اسی وقت نظر آ رہا تھا یہ بری طرح پٹے گے جو پٹ رہے ہے کبھی کہتے ہے ذلفی نے بیچی پھر کہتے ہے نہیں فرح بیچی الو کے پٹھو کون ہے تمھارا رائیٹر
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بونگی سے کہتا کہ اتنے ایجنٹ نہ رکھے ، ابھی تو چپڑاسی پلنگ کے نیچے سے نہیں نکلا ورنہ وہ ایک اور سیاپہ ھے ۔
مریم کس کے پلنگ پر تھی جو انہوں نے اس کی آڈیو لیک کر دی تھی جہاں انکل ڈار کی ڈارلنگ پورا مہینہ لگا کر سخت محنت کرتی تھی؟
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
مریم کس کے پلنگ پر تھی جو انہوں نے اس کی آڈیو لیک کر دی تھی جہاں انکل ڈار کی ڈارلنگ پورا مہینہ لگا کر سخت محنت کرتی تھی؟


اس کا مطلب ھے چپڑاسی پلنگ سے ھی برآمد ہوگا ? ۔