کبھی ایسا دیکھا

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
4720302590_think_about_it1_xlarge.png



کبھی ایسا دیکھا

آج پاکستانیوں سے ایک سوال ہے کہ کبھی آپ لوگوں نے دیکھا کہ پاکستان کی گیارہ سیاسی پارٹیاں کبھی پارلیمنٹ میں اکٹھے ہوکر پاکستانی عوام کے مسائل پر بولی ہوں؟؟؟


آج تمام چور اکٹھے ہوکر اپنے جعلی مینڈیٹ کو بچانے کے لئے پارلیمنٹ کا فل اجلاس کر رہے ہیں۔

 

usmanaslam

MPA (400+ posts)
Delecated to Imran Khan My Pride

ﻭﻓﺎ ﮐﮯﺭﺍﺳﺘﮯ ﮐﺎ ﮨﺮ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺩﮮ ﮔﺎ،ﮐﮧ ﺗﻢ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ


Imran Khan we TRUST and are with you ........ Till our last blood .....


10414857_304537466415681_7819472204976887754_n.jpg
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Delecated to Imran Khan My Pride

عمران تجھے سلام

عمران تجھے سلام کہ تونے ہمیں اصلی جمہوریت کی پہچان دلائی

عمران تجھے سلام کہ تونے ہمیں ہمت دی ان قوتوں کے خلاف کھڑے ہونے کی جدوجہد کرنے کی جنہوں نے ھمارے بنیادی حقوق کو پامال کیا

 

jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
کبھی ایسا دیکھا

آج پاکستانیوں سے ایک سوال ہے کہ کبھی آپ لوگوں نے دیکھا کہ پاکستان کی گیارہ سیاسی پارٹیاں کبھی پارلیمنٹ میں اکٹھے ہوکر پاکستانی عوام کے مسائل پر بولی ہوں؟؟؟


کبھی ایسا دیکھا

آج پاکستانیوں سے ایک سوال ہے کہ کبھی آپ لوگوں نے دیکھا کہ پاکستان کی گیارہ سیاسی پارٹیاں کبھی پارلیمنٹ میں اکٹھے ہوکر پاکستانی عوام کے مسائل پر بولی ہوں؟؟؟


آج تمام چور اکٹھے ہوکر اپنے جعلی مینڈیٹ کو بچانے کے لئے پارلیمنٹ کا فل اجلاس کر رہے ہیں۔







Reply

آج تمام چور اکٹھے ہوکر اپنے جعلی مینڈیٹ کو بچانے کے لئے پارلیمنٹ کا فل اجلاس کر رہے ہیں۔






 

MAK-THE-ONE

MPA (400+ posts)
اس فل اجلاس سے منصف کوئی فائدہ اٹھائے گا یہ نہیں؟؟؟
یعنی گیدڑوں کا ایک جگہ جمع ہونے سے شکاری کو فائدہ بھی ہوگا کہ نہیں؟؟؟
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistanion apna vote dete waqt SOCHNA ZAROR

عمران خان کے احتجاج نے اور کچھ حاصل کیا یا نہیں لیکن یہ ضرور ہوا کہ جنہوں نے ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچ کر عوام کا مینڈیٹ حاصل کیا ان کی اصلیت سب پر واضح کر دی کل تک یہ ایک دوسرے کے کرپشن اور نہ انصافی کے قصے سنا کر لوگوں کو بیوقوف بناتے رہے اور آج جمہوریت کو سامنے رکھ کر پس پردہ اپنے مفادات کی خاطر ایک ہو گئے کبھی لوگوں کو فوج کے خلاف بھڑکاتے ہیں اور کبھی ایسی دھاندلی اور زنگ آلود جمہوریت دکھا کر اصل جمہوریت کے خلاف لیکن پاکستانی یہ سب دیکھنے کے باوجود تماش بین بنے ہوئے ہیں


پٹواریوں، جیالوں، جماعتیوں اور دوسرے اتحادی جماعت والوں عمران خان کو سپورٹ کرو یا نہ کرو لیکن کل کو جب یہ ایک دوسرے کی ٹانگ دوبارہ کھینچیں گے تو کم از کم یہ ضرور سوچنا کہ کل کو جب یہ ایک ہو گئے تھے تو کیا وہ جمہوریت یا پاکستانی عوام کے لئے تھی یا اپنے ذاتی مفادات کے لئے اور یہ سوال خود سے پوچھنا کہ کیا یہ ہم سے مخلص ہیں؟
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اکتیس سالہ سیاسی جدوجہد- نواز

nawaz_31_years.jpg



اکتیس سالہ سیاسی جدوجہد- نواز

نواز شریف کوجنرل ضیا الحق کے مدد سے سیاست کی سیڑھی چڑھے اکتیس سال ہوگئے

اکتیس سالوں میں تیسری بار وزیر اعظم بنے، بعض کہتے ہیں کہ چوتھی بار بنے۔ بحرحال۔

اکتیس سالہ سیاست اور تین بار وزیر اعظم رہنے کے بعد ملک کی حالت آج آپ کے سامنے ہے۔ ہاں مگر ان کے ذاتی اثاثے کئی گنا بڑھے

ان لوگوں پر اعتماد اور اعتبار کیا تو اگلے اکتیس سال بعد بھی پاکستان کی یہی حالت ہونی ہے۔



 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


:biggthumpup:جی جی دیکھا ہے ، کئی بار دیکھا ہے

بھٹو کے خلاف سب اکٹھے ہوے تھے ، نظام مصطفیٰ والے

بے نظیر کے خلاف سب ایک دوسرے سے جا ملے تھے ، اسلامی جمہوری اتحاد والے

مشرف کے ساتھ سب یک زبان ہوے تھے ، یاد ہے سب ؟ ذرا ذرا نہیں ، نقش ہے سب

General+Pervez+Musharraf+with+MMA+Mullahs+and+Imran+Khan+2002.jpg
 

cms123

Minister (2k+ posts)
Re: اکتیس سالہ سیاسی جدوجہد- نواز

ن لوگوں پر اعتماد اور اعتبار کیا تو اگلے اکتیس سال بعد بھی پاکستان کی یہی حالت ہونی ہے۔

I would be surprised.............it will worsen.......Pakistan will be worse than ethopia after NS (if completed) his term.
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)


یہ صرف اپنے مفاد کیلئے جمہوریت جمہوریت کرتے ہیں اور جمہوریت بچانے کیلئے اکھٹے ہونے کا مقصد اپنا مفاد بچانا ہے عوام کیلئے ان سب نے کیا کیا ٓاج تک ۔ اللہ اس عوام کو عقل دے اور ان کی ٓانکھیں کھول دے کہ یہ ان بتوں کی پوجا چھوڑ کر اپنے دینی فریضے کو پورا کریں اورانصاف کے ساتھ کھڑے ہوں ۔
 
Last edited:

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے ان مکاروں کو کبھی نہیں دیکھا لوڈ شیڈنگ کے لیے اکٹھے ہوئے ہوں ، کبھی نہیں دیکھا طاقتوروں سے ٹیکس لینے کے لیے اجلاس کیا ہو ، کبھی نہیں دیکھا پولیس صحت تعلیم کے لیے خصوصی اجلاس بلایا ہو ، کبھی اس لیے ان کا اتحاد نہیں دیکھا کہ آئندہ کوئی حصول انصاف کے لیے خود کو نا جلائے ، دیکھا ہے تو ہمیشہ اپنے مفادات کو قومی مفاد کے پیچھے چھپاتے دیکھا ، اپنی کرسی بچاتے دیکھا جسے یہ جمہوریت کہتے ہیں

 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
یہ سارا اجلاس عمران خان اور فوج کے خلاف تها اور محمود اچکزائی اور ڈیزل کی تقریر کا جواب آئی آیس پی آر کو دینا چاہیے
 

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
Re: اکتیس سالہ سیاسی جدوجہد- نواز

ن لوگوں پر اعتماد اور اعتبار کیا تو اگلے اکتیس سال بعد بھی پاکستان کی یہی حالت ہونی ہے۔

I would be surprised.............it will worsen.......Pakistan will be worse than ethopia after NS (if completed) his term.

شکریہ آپکا مجھے درست کرنے کی۔
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: اکتیس سالہ سیاسی جدوجہد- نواز

بدقسمتی سے ہماری عوام ذات برادری کو یکهہ کرووٹ دینا نہی چهوڑے گی
 

smack

Councller (250+ posts)
Once upon a time in Parliament!

Today first time I saw the proceedings of Parliament, while I have been listening addresses of so called tall politicians, it reminds me the scene of Indian Movie Once upon a time in Mumbai when Ajay Devgan call a meeting of all gangsters and decided to persuade looting the city together rather fighting each other.
 

Back
Top