کاکڑ فارمولا اپلائی کرنے کا وقت آگیا

The_Fighter

Banned
Raheel-Sharif.jpg


کاکڑ فارمولا اپلائی کرنے کا وقت آگیا

اب وقت آگیا ہے کہ جنرل راحیل شریف اپنی ذمہ داری پوری کریں۔ پاکستان کے کرپٹ وزیراعظم اور ان کی فیملی کی بڑی بڑی تصویریں کرپشن سٹوریز کے ساتھ پوری دنیا کے اخبارات میں چھپ رہی ہیں۔

the-only-thing-panama-papers-exposed-was-pakistan-s-cyclical-stupidities-1460208095-4351.jpg




جس ملک کے وزیراعظم کا دنیا بھر میں بطور کرپٹ وزیراعظم چرچا ہوجائے اس ملک میں کون سرمایا کاری کرے گا اور اس ملک کے شہریوں کو کون عزت دے گا۔ نواز شریف کوئی وزارتِ عظمیٰ کے لئے ضروری نہیں، ہاں نواز شریف خود شاید سمجھتا ہے کہ اس کے لئے وزارتِ عظمیٰ کی کرسی ضروری ہے، شاید وہ اس کو اپنے لئے نہاری، یا پھجے کے پائے جیسی کوئی چیز سمجھتا ہے جس کے بغیر وہ زندہ نہیں رہ سکتا۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس کی یہ غلط فہمی دور کی جائے۔

جنرل راحیل شریف کو اب کاکڑ فارمولا اپلائی کرنا ہوگا۔ نواز شریف کو استعفیٰ لے کر گھر بھیج دیا جائے، جب تک پاناما لیکس میں نواز شریف کا نام کلیئر نہیں ہوجاتا تب تک وزارتِ عظمیٰ کے منصب پر کسی اور شخص کو منتخب کر کے فائز کردیا جائے تاکہ پاکستان کی جو بچی کھچی عزت ہے اس کو بحال کیا جاسکے۔ نواز شریف تو اپنی انا اور ہوس کا شکار ہوکر کرسی سے چمٹا بیٹھا ہے، اس کو اب فوجی ٹھڈا ہی کرسی سے الگ کرسکتا ہے۔

 
Last edited by a moderator:

spain say

MPA (400+ posts)
yaar kam az kam main teray naal haan. oh khanday ne kho te te katabaan ladan naal kho ta alam nain banda .te ehnoo pm banan nal v koi akal ai nah ani ay. rehy ga danger da danger awaam wastay bachyaan wastay nei. choor lan ti.
 

jee_nee_us

Chief Minister (5k+ posts)
No meed to involve army in politics , i know the system is corrupt to the core but army is not the answer. From day 1 politicians have been inviting army in politics and thats the single biggest reason we lost half of our pakistan.

Instead looli langri democracy should be allowed to run.. Corrupt adlia and buracrates are the main reason that these politicians are doing whatever they want to but unless the nation gives a damn about corruption nothings gonna change.
 

karachii

Minister (2k+ posts)
Kakar Formulay mei Nawaz aur ishaq gayee.... Yaha Nawaz k saath kaun jayeega?????

Khud Raheel Shareef????
 

sunny2

Minister (2k+ posts)
ye pori beghairaaat brigade hai.. this big tind ganjaaa is a shameless person.. with no moral authority how come he is still prime minister of pakistan.. such things can happen only in pakistan
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
اتنا بڑا سکینڈل ہے یہ پانامہ لیک اور نواز شریف کسی بے شرمی سے کہتا ہے میں کیوں مستعفی ہوں .لگتا ہے یہ سب ایک دوسرے کے کانے ہیں یہی وجہ ہے کوئی اس کرپٹ حکومت کو پوچھنے والا نہیں .آپ کی باتیں سچ ہیں چندا کوئی بھی نہیں جو اس کرپٹ سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے . یہ ملک کیسے چلے گا جبکہ اب عالمی مالیاتی ادارے اس حکومت پر بھروسہ نہیں کریں گے جس کی ایک کڑی امریکا کا پاکستان کو ایف سکسٹین نہ دینا اور روس کے صدر کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا . آ جا کہ ایک عمران خان بچا ہے جو ایماندار ہے لیکن اس کے پاور نہیں ہے باقی سب ڈاکو چور لوٹ رہے ہیں پاک وطن .



Keep living in dream land. Army and Judiciary are protector of this rotten corrupt system.
 

MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
کاکڑ فارمولا اپلائی کرنے کا وقت آگیا

راحیل شریف تو جیسے عِمران خان کی طرح ویلا بیٹھا ہے نا؟ جو کسی کے بھی کہنے پر فارمولا اپلائی کر دیگا۔ او چولوں اُس نے تو خان کے 126 دِن ترلا مِنّت کرنے کے بعد بھی فارمولا اپلائی نی کیا تو اب وہ کر یگا؟ جب خان کی تیسری اے ٹی ایم بھی منطرِ عام پر آ گئی ہے۔

جا جا کے اپنی حسرتوں پے آنسو بہا
 

Mr Justice

Minister (2k+ posts)
Dear All, honest people have no powers and no life in Pakistan, unfortunately.

اتنا بڑا سکینڈل ہے یہ پانامہ لیک اور نواز شریف کسی بے شرمی سے کہتا ہے میں کیوں مستعفی ہوں .لگتا ہے یہ سب ایک دوسرے کے کانے ہیں یہی وجہ ہے کوئی اس کرپٹ حکومت کو پوچھنے والا نہیں .آپ کی باتیں سچ ہیں چندا کوئی بھی نہیں جو اس کرپٹ سسٹم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے . یہ ملک کیسے چلے گا جبکہ اب عالمی مالیاتی ادارے اس حکومت پر بھروسہ نہیں کریں گے جس کی ایک کڑی امریکا کا پاکستان کو ایف سکسٹین نہ دینا اور روس کے صدر کا پاکستان کا دورہ نہ کرنا . آ جا کہ ایک عمران خان بچا ہے جو ایماندار ہے لیکن اس کے پاور نہیں ہے باقی سب ڈاکو چور لوٹ رہے ہیں پاک وطن .
 

Back
Top