کامیڈین شفاعت علی کواوورسمارٹ بننامہنگا پڑگیا،الجزیرہ کےصحافیوں کاسخت ردعمل

8aljzaeeshfaatali.jpg

بین الاقوامی خبررساں ادارے الجزیرہ سے منسلک صحافیوں نے پاکستان کے میمکری آرٹسٹ شفاعت علی کی جانب سے عمران خان کیلئے لابنگ کے الزامات پر سخت جواب دیدیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی جمال خان نے شفاعت علی کی جانب سے عائد الزامات پر الجزیرہ کے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئےسوال پوچھا جس کے جواب میں الجزیرہ انگلش کی نیویارک کورسپانڈنٹ نے ان الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا۔

کرسٹن سالومے نے کہا کہ پاکستان اس دن الجزیرہ کی ٹاپ اسٹوریز میں شامل تھا، میں نے اقوام متحدہ کےردعمل کیلئے بھی سوال کیا تھا، اور ترجمان نے اس پر جواب بھی دیا تھا، میں تقریبا ہر روز اسی طرح کے سوالات پوچھتی ہوں ، یہی میرا کام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1562163497395421184
واشنگٹن ڈی سی میں الجزیرہ انگلش کے سینئر کورسپانڈنٹ ایلن فشر نے بھی ان الزامات کو بکواس قرار دیا اور کہا کہ کوئی پلانٹڈ سوالات نہیں تھے، صرف اور صرف نیوز ایجنڈا تھا،یہ ٹاپ کلاس صحافیوں کی کردار کشی کی گھٹیا کوشش ہے۔

https://twitter.com/x/status/1562165092078215168
واضح رہے کہ مشہور پاکستانی میمکری آرٹسٹ شفاعت علی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کرسٹن سالومے اقوام متحدہ کے ترجمان سے ایک پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال اور عمران خان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمات پر سوال پوچھا گیا تھا،اقوام متحدہ کے ترجمان نے اس پر پہلے سے تحریر شدہ ایک جواب دیا۔

ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکہ میں پی ٹی آئی کی لابنگ فرم کی جانب سے منعقد کروایا گیا تھا، اور اس میں صحافی کا سوال صرف پلانٹڈ تھا تاکہ پہلےسےلکھا ہوا بیان پڑھا جاسکے۔
شفاعت علی نے یہ ویڈیو شیئر کرتےہوئے طنز کیا اور کہا کہ لابنگ فرم کے فوائد دیکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1562116051508281347
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک کنجر بھانڈ ُ میراثی اور مسخرہ بھی صحافی ؟ استغفراللّٰہ
اب اگر مسخرے نقال کنجر میراثی مثلی بھی خود ساختہ صحافی بن جائیں تو صحافت کا اللہ ہی حافظ ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
8aljzaeeshfaatali.jpg

بین الاقوامی خبررساں ادارے الجزیرہ سے منسلک صحافیوں نے پاکستان کے میمکری آرٹسٹ شفاعت علی کی جانب سے عمران خان کیلئے لابنگ کے الزامات پر سخت جواب دیدیے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی صحافی جمال خان نے شفاعت علی کی جانب سے عائد الزامات پر الجزیرہ کے صحافیوں کو مخاطب کرتے ہوئےسوال پوچھا جس کے جواب میں الجزیرہ انگلش کی نیویارک کورسپانڈنٹ نے ان الزامات کو مضحکہ خیز قرار دیا۔

کرسٹن سالومے نے کہا کہ پاکستان اس دن الجزیرہ کی ٹاپ اسٹوریز میں شامل تھا، میں نے اقوام متحدہ کےردعمل کیلئے بھی سوال کیا تھا، اور ترجمان نے اس پر جواب بھی دیا تھا، میں تقریبا ہر روز اسی طرح کے سوالات پوچھتی ہوں ، یہی میرا کام ہے۔

https://twitter.com/x/status/1562163497395421184
واشنگٹن ڈی سی میں الجزیرہ انگلش کے سینئر کورسپانڈنٹ ایلن فشر نے بھی ان الزامات کو بکواس قرار دیا اور کہا کہ کوئی پلانٹڈ سوالات نہیں تھے، صرف اور صرف نیوز ایجنڈا تھا،یہ ٹاپ کلاس صحافیوں کی کردار کشی کی گھٹیا کوشش ہے۔

https://twitter.com/x/status/1562165092078215168
واضح رہے کہ مشہور پاکستانی میمکری آرٹسٹ شفاعت علی نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں کرسٹن سالومے اقوام متحدہ کے ترجمان سے ایک پریس بریفنگ کے دوران پاکستان کی سیاسی صورتحال اور عمران خان کے خلاف قائم کیے گئے مقدمات پر سوال پوچھا گیا تھا،اقوام متحدہ کے ترجمان نے اس پر پہلے سے تحریر شدہ ایک جواب دیا۔

ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ یہ امریکہ میں پی ٹی آئی کی لابنگ فرم کی جانب سے منعقد کروایا گیا تھا، اور اس میں صحافی کا سوال صرف پلانٹڈ تھا تاکہ پہلےسےلکھا ہوا بیان پڑھا جاسکے۔
شفاعت علی نے یہ ویڈیو شیئر کرتےہوئے طنز کیا اور کہا کہ لابنگ فرم کے فوائد دیکھیں۔

https://twitter.com/x/status/1562116051508281347
So, who's on who's agenda now?
shafaatali.png
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اس بھانڈ کو لگا جیسے اسے غلیظ پیسے کے ڈھیر پر بیٹھے مافیا نے خریدا ہے ایسے ساری دنیا فار سیل ہے۔جب عمران خان سیاست میں تھا ہی نہیں تو نواز شریف کے بیٹے کا اور اسحق ڈار اور حنا ربانی کھر کا سابق وزیر اعظم کا گیلانی کا انٹرویو مغربی میڈیا نے کیے جس میں سب بری طرح رسوا ہوئے تو یہ لابنگ کس نے کی تھی؟
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
اس جیسے کھسرے لوگوں کے گھر بچہ پیدا ہونے پر ٹھمکے لگا کر پیسہ وصول کرتے ہیں
اب ہر کوئی خان کے سامنے اپنی موت خود ہی مرتا جا رہا ہے