PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
کالی مائی کی عجیب باتیں

کالی مائی نے نہ صرف اپنے مائی باپ مودی کی فلمیں شروع کروانے میں اہم کردار ادا کیا بلکہ یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستانی فلمیں ہندوستانی فلموں کی وجہہ سے ترقی کر رہی ہیں
لعنت ہو کالی مائی۔ تم آج تک پاکستانی نہ بن سکے۔ یہ لہو اگر مسلمان کا ہوتا تو ایسی بکواس نہیں کرتا۔
ہندو مودی نے کسی پاکستانی فلم، گانےوں یا پراڈکٹس سے پابندی نہیں ہٹائی۔ یہ کمینے نچلی نسل کے نواز شریف نوکر پاکستانی عوام کو ہر جگہہ بدنام اور حقیر دکھا رہے ہیں
ہندو پاکستانی پر ہنس رہا ہے کہ یہ مسلمان حماری فلموں پر پابندی نہیں لگا سکتا۔بلکہ پاکستانی اداکاروں کو دھکے دے کر ہندوستان سے باہر کیا جارہا ہے اس کی وجہہ یہ ہندو خون مریم اورنگزیب اور پرویز رشید جیسے پاکستان دشمن لوگ ہیں
جس عقل سے عاری اور خراب شہرت کا حامل، بدتمیز ترین اور اخلاقی اقادار سے بہت دور، وہی مملکت کا وزیر اطلاعات
یہ صاحبہ جہاں ایک گٹر جیسے الفاظ کا مجموعہ منہ لئے گھوم رہی ہیں وہیں ان کی عجیب باتیں عوام کو مزید طیش دلا رہی ہیں
اس بار الیکشن میں نواز شریف کا صفایا انہی کمینی صفات رکھنےء والے بے مہذب لوگوں کی وجہہ سے ہوگا
یہ خاندانی نوکر نواز خاندان کو ہی آسل قبلہ تصور کرتے ہیں۔ یہ سمجھتے ہیں ان کا رازق اللہ نہیں، نواز شریف ہے
کالی مائی شرم سے ڈوب مرو۔ ناشتہ میں ہندوستانی فلمیں دیکھنے والی یہ پابندیاں کب تک برداشت کرتی۔
لعنت ہو تمام ن لیگیوں پر جو ایسے ہندوستانیوں کے پیچھے لشکر بنے کھڑے ہیں
https://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1104000483&Issue=NP_ISB&Date=20170129


Last edited by a moderator: