کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے م&#1

insaan

MPA (400+ posts)

hanging-670.jpg

انسپکٹر جنرل(آئی جی) جیل خانہ جات سندھ نصرت منگن نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ کالعدم لشکر

جھنگوی کے دو مجرموں سمیت سزائے موت کے چار قیدیوں کو 20، 21 اور 22 اگست کو سکھر

اور کراچی کی سینٹرل جیل میں تختہ دار پر لٹکایا جائے گا۔

منگن نے بتایا کہ چاروں قیدیوں نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سنائی گئی

سزاؤں کیخلاف اعلیٰ عدلیہ میں اپیل دائر نہیں کی اور اسی لیے ان سزا پر من و عن
عمل کیا

جائے گا، انہوں نے بتایا کہ ان میں سے ایک دہشت گرد کو چھ مقدمات جبکہ ایک اور کو چار

مقدمات میں موت کی سزا سنائی گئی۔

یہ گزشتہ پانچ سال میں پاکستان میں پہلا موقع ہو گا کہ کسی قیدی کی سزائے موت پر عمل درآمد

کیا جائے گا جبکہ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ سکھر جیل میں گزشتہ گیارہ سالوں سے کسی

بھی قیدی کو تختہ دار پر نہیں لٹکایا گیا۔

پیپلز پارٹی کی پانچ سالہ حکومت میں کسی بھی مجرم کو سزائے موت نہیں دی گئی جبکہ اس

دوران 2008 میں حکام نے صرف ایک فوجی کا کورٹ مارشل کیا۔

یاد رہے کہ 2008 میں ایک صدارتی حکم نامہ جاری کیا گیا تھا جس کے تحت سزائے موت پر

عمل درآمد روک دیا گیا تھا تاہم 30 جون کو اس کی مدت ختم ہو گئی ہے اور گیارہ مئی کے عام

انتخاب میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ ن کی حکومت نے اس حکم

نامے میں توسیع نہیں کی۔

حکمران جماعت مسلم لیگ ن نے جولائی میں اعلان کیا تھا کہ پھانسی کی سزا کے منتظر افراد

کیلیے کسی بھی قسم کی عام معافی نہیں ہو گی جس پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سزائے موت

مخالف دھڑوں نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صدائے احتجاج بلند کیا تھا۔

برطانوی گروپ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نئی حکومت کے اس فیصلے کو افسوسناک اور ایک قدم

پیچھے ہٹنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہزاروں افراد کی زندگی خطرے میں پڑ

جائے گی۔

تاہم حال ہی میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں کراچی کی قانونی برادری نے

سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا تھا۔

تین جون کو چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مشیرعالم نے کہا تھا کہ سزائے موت کے حامل قیدیوں

کی سزا پر عمل نہیں ہوتا اس وقت تک امن و امان کی صورتحال درست نہیں ہو سکتی۔

چیف جسٹس نے کہا تھا کہ سزاؤں پر عمل درآمد بیرونی دباؤ کے باعث نہیں کیا جاتا اور یہ

حکومت کی ذمے داری ہے کہ جن ملزمان کو عدالت کی جانب سے موت کی سزا سنائی جا چکی

ہے انہیں پھانسی دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ لوگوں کے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ پر اعتماد کے لیے سزائے

موت کے قیدیوں کی سزا پر عمل درآمد ضروری ہے۔

ایمنسٹی کے اندازے کے مطابق پاکستان میں اس وقت سزائے موت کے کم از کم آٹھ ہزار سے زائد

قیدی موجود ہیں اور ان میں سے بیشتر اپیل کے قانونی عمل کو استعمال کرتے ہوئے اس حق سے

محروم ہو چکے ہیں۔

آئی جی جیل خانہ جات سندھ نصرت منگن نے ڈان ڈاٹ کام کو بتایا کہ سندھ میں 350 سے زائد

قیدیوں کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے اور وہ اس پر عمل درآمد کے منتظر ہیں، جیل ذرائع

کے مطابق 54 مقدمات کی اپیل اس وقت اعلیٰ عدلیہ میں زیر التوا ہے جبکہ اسی طرح 23 افراد کی

رحم کی اپیل صدر کے پاس التوا کا شکار ہے اور صدر آصف علی زرداری نے ان 23 میں سے

کسی بھی مقدمے کے بارے میں فیصلہ نہیں کیا۔

زرداری 9 ستمبر کو آئینی مدت کی تکمیل کے بعد اس عہدے سے ہٹ جائیں گے جس کے بعد نو

منتخب صدر ممنون حسین اس عہدے پر فائض ہوں گے۔

یاد رہے کہ 2012 تک دنیا کے کم از کم 140 ملکوں نے باقاعدہ طور پر اعلان یا سزائے موت پر

عمل درآمد نہ کر کے قانونی یا عملی طور پر سزائے موت کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے۔

http://urdu.dawn.com/2013/08/09/pakistan-to-hang-first-civilian-convicts-in-five-years/

insaan

MPA (400+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

قاتل، مجرم، درندے اپنے انجام کو پہنچے :alhamd:

اطلاع عرض ھے کہ کچھ موڈیریٹر کو شاید ان قاتلوں مجرموں درندوں

سے خاص انسیت اور ان کا دل ان کی محبت میں ٹھاٹیں مار رھا ھے اس کا علم مجھ

کو اس وقت ھوا جب میں نے اس خبر کو دو دن پہلے پوسٹ کیا تو میرے کو یک دم

بینڈ) کر دیا)
BANNED

گیا گو کہ میں اسکا لنک پوسٹ نہیں کر سکا مگر اس خبر کی

پہلی لائن میں ھی اس خبر کا حوالہ یعنی
ڈان ڈاٹ کام موجود ھے

اگر موڈیریٹرذ بھی تعصب ،دلوں میں بغز رکھ کر یک طرفہ کاروائ کریں گے تو میں

اسکو کیا سمجھوں
 
Last edited:

NokiaN95

MPA (400+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

Ye Allah ki zameen hai or yahan Allah hi ka hukm chale ga saza do in qedion ko (AGAR YE MUJRIM HAIN) lekin phir kisi ko na choro sirf sindh main hi jo saza e moot kai qeedi hain un ko saza ho jaee to Karachi main 50% aman ho jaee ga. or is ka asar sare mulk per pare ga.
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

اس موقع پر دونوں فریقوں کا بھرپور زور لگے گا دھشت گرد ھر صورت سزاے موت رکوایئں گے کیونکہ آج تک پاکستان میں کسی دھشت گرد کو سزاے موت نھیں دی گئ اور اگر ایکدفعہ ججوں کا چاکا کھل گیا تو ان کی لائن لگ جاے گی پھر پولیس اور فوج کا خوف بھی اتر جاے گا اور ھوسکتا ھے ان دو کی سزاے موت پاکستان میں دھشت گردی کی موت کا سنگ میل ثابت ھو
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

اس موقع پر دونوں فریقوں کا بھرپور زور لگے گا دھشت گرد ھر صورت سزاے موت رکوایئں گے کیونکہ آج تک پاکستان میں کسی دھشت گرد کو سزاے موت نھیں دی گئ اور اگر ایکدفعہ ججوں کا چاکا کھل گیا تو ان کی لائن لگ جاے گی پھر پولیس اور فوج کا خوف بھی اتر جاے گا اور ھوسکتا ھے ان دو کی سزاے موت پاکستان میں دھشت گردی کی موت کا سنگ میل ثابت ھو
bhai jaan per yeh kaam hoga kesey ****** adalia to dehshatgardoon ko chun chun ker raha kerrti rahi hai aur iss forum per mojood online terrorist kisi bhi tarha iss ko qabool naheen Karen gai per doosri taraf jab ttp ki adalat logon ko sazaen deti hai to who islami qawaneen main poori utarti hai iss ley jo wazirastaan main hoo who theek hi hota hai.
 
samkhan

لاہور میں ایرانی قونصل جنرل صادق گنجی کے قتل میں ملوث لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو پھانسی لگ چکی ہے. مجھے یاد ہے کہ جب پھانسی کی سزا پر عمل دار آمد ہونے والا تھا تو لشکر جھنگوی نے بڑی دھمکیاں دی تھی کہ اگر پھانسی دی گئی تو ہم شیعوں کو چن چن کر ماریں گے. مگر یہ سب محض دھمکیاں ہی نکلیں. اگر حکومت ان دہشت گردوں کی دھمکیوں کے دباؤ میں نہیں آۓ اور ٢٠/٢٥ دہشت گردوں کو ٹانگ دیا جائے تو انکی کمر ٹوٹ جائے گی. حکومت کو چاہیے کے دہشت گردی کے مقدمات ملٹری کورٹ میں چلوانے کے لیے قانون سازی کرے. نواز شریف کے پچھلے دور میں کراچی میں ملٹری کورٹ قائم تھی اور ایم کیو ایم کے دو دہشتگردوں کو پھانسی بھی لگی تھی. اگرچہ اس پر کافی تنقید بھی ہوئی مگر میں سمجھتا ہوں کہ یہ نواز شریف کا ایک اچھا قدم تھا. ان چھٹے ہوۓ دہشتگردوں کو سزا دینا عام عدالت اور ججوں کے بس کی بات نہیں
 
dhshat gardi court ney saza di hai jiska judge secret hota hai yahan tak keh jisko saza hui ho woh bhi nahi janta hota isliye umeed hai keh inko phansi ho jae gi.lekin cicil court sey abhi umeed nahi hai.
 
آپکی بات درست ھے لیکن آج ماضی کے مقابلے میں لشکر جھنگوی بھت زیادھ فعال ھے جب سے انکا القاعدھ اور طالبان سے الحاق ھوا ھے یہ انٹرنیشنل ٹیرورسٹ بن چکے ھیں۔پھر ایک دو نھیں کاف بندے لٹکائیں تب جا کر بات بنے گی
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

@wanted
Dear you can dislike whenever we write against the traitors and enemies of Pak Land but keep in mind your favourite terrorists will be removed very soon.(thumbsdown)
 
seekers

Minister (2k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

طالبان کی حکومت کو پھر مزاکرات کی پیشکش کی اصل وجہہ اب سمجھ میں آ رہی ہے
 
Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کو پھانسی پر نہیں لٹکانا چاہئے
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.

ان کو خود کش جیکٹ پہنا کر ان کے متاثرین کو بٹن دبانے کا موقع دینا چاہئے ، یا انکو فائرنگ سکواڈ کے ذریعے اپنی خیالی جنت میں پہنچانا چاہئے

ف ج
 
Argonaut

Banned
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

dhshat gardi court ney saza di hai jiska judge secret hota hai yahan tak keh jisko saza hui ho woh bhi nahi janta hota isliye umeed hai keh inko phansi ho jae gi.lekin cicil court sey abhi umeed nahi hai.

Seems like you are not familiar with these anti-terrorism courts. There is absolutely no difference between working of these and normal courts except that these courts only hear cases related to terrorist activities and due to much lower work load, decide cases much more quickly than normal courts.

There is no secrecy about the judges of anti-terrorism courts and just like normal judges, they sit and hear cases in public.
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

قاتل، مجرم، درندے اپنے انجام کو پہنچے :alhamd:

اطلاع عرض ھے کہ کچھ موڈیریٹر کو شاید ان قاتلوں مجرموں درندوں

سے خاص انسیت اور ان کا دل ان کی محبت میں ٹھاٹیں مار رھا ھے اس کا علم مجھ

کو اس وقت ھوا جب میں نے اس خبر کو دو دن پہلے پوسٹ کیا تو میرے کو یک دم

بینڈ) کر دیا)
BANNED

گیا گو کہ میں اسکا لنک پوسٹ نہیں کر سکا مگر اس خبر کی

پہلی لائن میں ھی اس خبر کا حوالہ یعنی
ڈان ڈاٹ کام موجود ھے

اگر موڈیریٹرذ بھی تعصب ،دلوں میں بغز رکھ کر یک طرفہ کاروائ کریں گے تو میں

اسکو کیا سمجھوں
but you rafdis never get punished for the 10000 ulema your like minded people killed in karach iand beyond.police does not even arrest the culprits if murdererd ulema are deobandi or ahle hadeeth etc...what about that.anyway keep hanging them ,they will keep attacking you ,till one party will sin.so keep crying for blood .
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

@wanted
Dear you can dislike whenever we write against the traitors and enemies of Pak Land but keep in mind your favourite terrorists will be removed very soon.(thumbsdown)

what about traitors of islam .like you people .who side with your rulers and generals and nationalists who are fighting the war against islam under American banner ,tumhaara kayaa ho gaa?as for "terrorists" being removed soon.man you eat burgers in airconditioned rooms while mujahideens leaders own sons are sacrificing their life for cause of islam.so who will win is already written on wall.lol.do whatever force you can use from your back...please don't change your hulyaa and join mujahideen once they gain victory,as likes of you join any party where they see money benefits and rule etc
 
drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#

those who worship a land and nation will soon be humiliated like the way no one has been humiliated before.Allah will give izzat and honour to those people alone whos erve islam above their national and caste creed attachments. وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لا يَعْلَمُونَ
اور عزت تو صرف اللہ، اسکے رسولpbuhﷺ اور مومنین کیلئے ہے،
اور منافقین نہیں جانتے
 
Sachbolo

Senator (1k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

yeah coolaid pia hoa liberals aur Amnsty International to bakwas kar datay han aur bhugat rehai han Pakistani awam kitne mujrim jailon sea bhagay han Bannu aur Dera Ismail Khan sea 2 haftay pehlay aab woh qaidi jo banu jail mea tha agar un ko phansi hoti to woh mazeed hazaron logon ka qatal na kar saktay, yanee woh sankron aur hazaron sheharion ko qatal kar dan aur un ko kuch bhee na ho wah kia insaf hay in badbakhton aur bazamiron ka pas.
 
Changgaizi

Banned
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

INSAAF sub kay liyay aur sub kay saath honaa chaahiyay khwah uski koi bhi qeemat kiyon na ada karna paray...............
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

جس طرح عدالت نے ان 4 مجرموں کو سزائے موت سنائی ہے۔۔۔۔۔۔ اللہ کرے اسی طرح اس فورم کے ایڈمنز یہاں موجود وانٹڈ اور دیگر تکفیریوں کو بھی بین کر سکیں۔ ۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ اتنا کھل کر یہ لوگ یہاں پر تکفیریت پھیلا رہے ہوتے ہیں، مگر ان پر کوئی روک ٹوک نہیں
 
Re: کالعدم لشکر جھنگوی کے دو مجرموں کو سزائے &#1605

How about rehabilitation and educating them for change instead of the death sentence?