اچھا سوال ھے کالاباغ ڈیم بلکل بن سکتا ھے صرف ملکی مفاد کی خاطر اپنی حکومت کو قربان کر دینے کا عزم ھونا چاھیے۔رھا سوال کہ اس کےلیے فنڈز کھاں سے آئیں گے تو سو ارب ڈالز کرپٹ مافیا نے فارن کرنسی اکاونٹس میں رکھوا چھوڑے ھیں آج ھی انکی واپسی کیلیے کام شروع کر دیا جاے تو جب تک بھاشا ڈیم مکمل ھوگا تب تک کم ازکم آدھی رقم واپس مل سکتی ھے۔کرپٹ لوگوں کو قید میں ڈال دیا جاے اور ان کی جائیداد جو پاکستان میں بھی عربوں ڈالر ھے ضبط کر لی جاے تو یہ لوگ ساری عمر جیل کے خوف سے کمپرومائز کر جائیں گے۔
Let them die in darkness and flow in floods, Pakistanis were unable to construct a single dam for last 25 years. Their leaders always fought over dams. A million dollars worth of water is being flown into the sea each year.
جس بات کا ڈر تھا کہ صوبوں کے مابین نفرت بڑھے گی،اختلاف راے ھوگا وغیرھ تو وھ سب کچھ کالاباغ ڈیم کے بغیر ھی ھورھا ھے بلوچستان اور سندھ میں پنجابی کو ویسے ھی مار رھے ھیں۔دھشت گردی سب سے بڑا اور گھمبیر مسئلہ بن چکی ھے اور نیشنلسٹ اپنی موت آپ مرتے جا رھے ھیں اسلیے ان حالات میں کچھ مزید ھونے کی توقع نھیں ھے اس لیے کالاباغ ڈیم منصوبہ شروع کرنا بھت آسان ھوگیا ھے۔یعنی جس بات سے ڈر کے نھیں بنا رھے تھے وھ تو ویسے ھی ھوچکی ھے اب ڈر کس بات کا۔ پھر دو سال سے سندھ دریا میں پانی کی فراوانی سے سندھیوں کے علاقے ڈوب رھے ھیں ڈیم بن جاتا تو یہ نوبت نہ آتی بلک خشکی کے دنوں میں انھیں پانی بھی میسر آجاتا
not possible between illiterate population.... Ya loog har saal selab bardasht ker sktyhay.... free ma roti kapra aur makan ki khatir imdad ki soorat ma...