Night_Hawk
Siasat.pk - Blogger
کافی کا روزانہ استعمال آپ کو رکھے صحت مند اورچاک وچوبند
ویب ڈیسک بدھ 29 اکتوبر 2014
دن بھر میں کافی کا ایک یا دو کپ نہ صرف انسان تازگی بخشتا ہے بلکہ چاک وچوبند رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتا،ماہرین فوٹو:فائل
دنیا بھر یہ بحث بہت عام ہے کہ چائے اور کافی صحت کے لیے کتنی مفید ہے اور کتنی نقصان دہ تاہم تحقیق میں اس کے کئی طبی فوائد سامنے آچکے ہیں اور اب ماہرین کا کہنا ہے کہ دن بھر میں کافی کا ایک یا دو کپ نہ صرف انسان تازگی بخشتا ہے بلکہ چا وچوبند رکھنے میں بھی مددگارثابت ہوتا اورہم آپ کو بتارہے ہیں اس کے ایسے ہی 5 فوائد۔
فاسد مادوں سے پاک:
کافی کے اندر ایسے عناصر پائے جاتے ہیں جو جسم میں تکسید کے عمل کو تیز کر دیتا ہے جس کی بدولت جسم فاسد مادوں سے پاک ہو جاتا اور آپ خود کو تازہ اورچست محسوس کریں گے۔
جگر کے لیے مفید:
بہت کم لوگ جانتے ہیں کافی بہت سے امراض میں انتہائی کارآمد ہوتی ہے ان میں سے ایک جگر بھی ہے، بالخصوس جولوگ الکوحل کا استعمال کرتے ہیں اور انک ا جگر متاثر ہوتا ہے لیکن دن بھر میں دو کپ کافی ان کے جگر کو توانائی دیتا ہے۔
ذہنی دباو کو کم کرتی ہے:
ماہرین صحت کاکہنا ہے کہ جو لوگ دن بھر زیادہ کام کی وجہ سے یا گھریلو پریشانیوں سے ذہنی پریشانی اور دباؤ کا شکار ہوں وہ ایک کپ کافی پی لیں ان کو ذہنی پریشانی سے نجات مل سکتی ہے جب کہ کچھ ماہرین کا تو کہنا ہے کہ کافی کی خوشبو ہی سے ذہنی دباؤ میں کمی آجاتی ہے۔
کینسر کے خظرے کو کم کرتی ہے:
کافی کا مسلسل استعمال کینسر جیسی بیماری کے خطرے کو کم کردیتا ہے جب کہ کینسر جلد کا ہویا کسی بھی قسم کا کافی اس بیماری کے خطرے کو کم کردیتی ہے۔
شوگر اورکپکپاہٹ کی بیماری میں مفید:
کافی کا ایک کپ روزانہ شوگر اور کپکپاہٹ کی بیماری میں انتہائی مفید ہے، عام طور پرکہا جاتا ہے اس سے جسم میں توانائی پیدا ہوجاتی ہے جو انسان کو اپنے جسم کو کنٹرول کرنے کی صلاحیت پیدا کردیتی ہے۔ بہرحال دن بھر میں کافی کا ایک کپ آپ کو چست اورصحت مند رکھتا ہے تو پھر کیوں نہ اس کے مزے اور صحت دونوں سے لطف اٹھایا جائے۔