کاش کے ایسا ہو جائے
فوج نواز شریف کو پکڑ کر اندر کر دے
ایک چھوٹی سے عبوری حکومت قائم ہو
ایک یا دو یا زیادہ ایسی کمیٹیاں بنیں جو تمام ارب کھرب پتی لوگوں کا احتساب کریں اور جو مجرم قرار پاے اسکی جائیداد ضبط اور وہ جیل میں
تمام اہم اداروں کا آڈٹ ہو ان کے افسران کا احتساب ہو اور جو بھی مجرم قرار پاے وہ جیل میں
ججز کا احتساب ہو جو فون پر حکم لے فیصلہ کرتے ہیں
الیکشن کمیشن کے تمام لوگوں کا احتساب ہو
الیکشن کے پورے پروسس کو چیک کیا جائے اور درست کیا جائے
صرف ان لوگوں کو ووٹ کا حق ہو جو لکھنا پڑھنا جانتے ہوں جاہلوں سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے
شفاف طریقہ سے الیکشن کا مرحلہ مکلمل کرنے کے نفاذ کیا جائے
جتنے بھی لفافے ہیں میڈیا میں، انکو چن چن کر پچھواڑے میں چھّرْے مارے جائیں
جتنے بھی کرپٹ فوجی ہیں، ان کا کورٹ مارشل کیا جائے
بس ، اس کام کے لیے چار مہینہ بہت ہیں، اس کے بعد الیکشن کرا کر فوج واپس چلی جائے