بسم الله الرحمٰن الرحیم
میں اصولی طور پر جمہوری نظام کو غیر اسلامی اور ایک ظالم وجابر نظام سمجھتا ہوں
جو صرف اور صرف لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے بنایا گیا
اور مجھے ترس آتا ہے ان مذہبی جماعتوں کے اوپر جو اس نظام کو اسلامی نظام لانے کی خاطر پل کی حیثیت دیتے ہیں
باوجود اس نظام سے نفرت اور کراہت کے میں نے اپنی زندگی میں پہلی دفعہ پی ٹی ای کو ووٹ دیا
اور اسکی ایک خاص وجہ کراچی سے متحدہ کے جعلی مینڈیٹ کو ہمیشہ کے لئے دفن کرنے کی سعی کا حصہ بننا تھا
یعنی ایک بڑی برائی سے بچنے کے لئے ایک مکروہ اور ناجائز عمل کو اختیار کیا
مگر افسوس کہ کراچی والوں کا ووٹ بلاخر ہمیشہ کی طرح کسی کام نا آیا
اور تاریخ کی بدترین دھاندھلی کر کے متحدہ کراچی میں اکثریت سیٹوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگئی
اور آج وہی انکا راگ جاری ہے...کہ ہمیں عوام نے منتخب کیا ہے اور کراچی کا مینڈیٹ ہمارے پاس ہے
میری اس وقت الله سے صرف ایک دعا کہ یااللہ کوئی ایسا راستہ پیدا کردے کہ کراچی پر سے متحدہ کے زور و زبردستی کے قبضے کا ایک جو پول ہے وہ کھل جاۓ
اور یہ پول میری بساط میں شفاف الیکشن سے کھل سکتا ہے
اسلئے میں چاہونگا کہ ایک بار کراچی میں شفاف الیکشن ہو اور کراچی ان ظالموں اور جابروں کے چنگل سے آزاد ہو
کاش کراچی آزاد ہو
میں عمران خان کی اس مارچ کے نتیجے کے طور شفاف الیکشن کا نظام دیکھنا چاہتا ہوں
تاکہ میری آنے والی نسل کم سے کم متحدہ اور پی پی پی کے جھوٹے اور فراڈ مینڈیٹ کی اسیر نا ہو
ان شااللہ کراچی آزاد ہوگا
ایک بات اور... میرا چیلنج ہے کہ متحدہ عمران کے مطالبات کے حق میں بلکل بات نہیں کریگی کیوں کہ شفاف الیکشن کا مطلب متحدہ کا مکمل خاتمہ ہے..بلکہ متحدہ کی کوشش ہوگی کہ کسی طرح یہ موومنٹ کچل دی جاۓ
اور یہاں میں جماعت اسلامی کو بھی ذرا جگانا چاہونگا
کہ اللہ کے واسطہ کے پی کے کی دو چار سیٹوں کی خاطر اپنے ہی موقف کو کمزور کیوں ثابت کر رہے ہیں...بنا عدالتی فیصلہ آئے آپ خود ری الیکشن کی ڈیمانڈ کر چکے ہیں