کارکنوں کا جوش گرمانے کا ہنر جانے صرف ایک انسان ، کپتان عمران خان

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
ان اشاروں کیساتھ تو عمران خان اچھا بھی لگتا ہے ،کیوں بھائی ایک عمر گزاری ہے کرکٹ کے کپتان کی خاصیت سے گراونڈ میں فیلڈنگ سیٹ کرتے ہوئے ۔لیکن شوباز کیوں اشارے کرتا ہے