[h=1]کارٹون دیکھنا غیر شرعی ہے: دیو بند [/h]
اینی میٹیڈ تصاویر سے متعلق مختلف اسلامی مکاتبِ فکر کی جانب سے طرح طرح کے مطالب نکالے جاتے رہے ہیں
آ
اینی میٹیڈ تصاویر سے متعلق مختلف اسلامی مکاتبِ فکر کی جانب سے طرح طرح کے مطالب نکالے جاتے رہے ہیں
بھارت میں مسلمانوں کے ایک مذہبی ادارے دارالعلوم دیوبند نے اپنے ایک فتوے میں اینی میٹیڈ کارٹونز دیکھنے کو اسلام کے منافی قرار دیا ہے۔اس سے متعلق خبر جنوبی شہر بنگلور سے شائع ہونے والے ایک اخباردکن کرونیکل میں شائع ہوئی ر
اخبار نے اس بارے سے دیوبند کے ایک سرکردہ عالم مفتی عارف قاسمی کا بیان شائع کیا ہے۔ اخبار کے مطابق عارف قاسمی نے کہا: کارٹون تصویر ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ بچوں کے لیے تو ہوتی نہیں۔ اسے نہیں دیکھنا چاہیے۔
ادھر مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک رکن نے دارالعلوم دیوبند کے اس فتوے پر یہ کہہ کر نکتہ چینی کی ہے کہ اس طرح کے فتوے اسلام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہیں۔
مفتی صاحب کا غالباٌ یہ کھنا تھا کہ ھمارے ھوتے ھوے مسلمان بچوں کو کارٹون کی کیا ضرورت ھے۔
sourcehttp://www.bbc.co.uk/urdu/india/2013/08/130830_cartoon_devband_fatwa_sz.shtml
مفتی صاحب کا غالباٌ یہ کھنا تھا کہ ھمارے ھوتے ھوے مسلمان بچوں کو کارٹون کی کیا ضرورت ھے۔
sourcehttp://www.bbc.co.uk/urdu/india/2013/08/130830_cartoon_devband_fatwa_sz.shtml