zaheer2003
Chief Minister (5k+ posts)
جو کہتے ہیں عمران خان نے کے پی کے میں کیاکرلیا ان پٹواریوں کی خدمت میں عرض ہےکہ درج ذیل کارناموں کاجائزہ لیں اور سوچیں کہ یہ کام کس صوبے میں ہوا؟
۔ تمام صوبوں نے ریلوے کی ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضہ کیا ہوا ہے، لیکن صرف خیبرپختونخواه نے ہی ریلوے کی اراضی ریلوے کو واپس کرد
بچے کی پیدائش سے قبل تین بار سرکاری ہسپتال سے مفت چیک اپ کروانے پر ہرعورت کو 2700 روپے کا انعام، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟
خیبرپختونخواه میں غریب آدمی کیلئے ایک من آٹا دوسرے صوبوں کی نسبت 400 روپے سستا، لیکن عمران خان نے کیا کرلیا ؟
کےپی میں تحریک انصاف کےضلعی صدر ظفر خان نےپولیس کےساتھ تھوڑی سی بدتمیزی کی توخیبرپختونخواه پولیس نےاسےپکڑ کر اندر کردیا۔ غیر سیاسی پول
تمام صوبوں میں بجلی کے تمام منصوبوں کا آغاز غیر ملکی سرمایہ کاری کی مدد سےلیکن صرف کے پی کے میں بجلی کےمنصوبے غیر ملکی امداد کےبغیرشروع کیےگئے
جب فضل الرحمن اور اے این پی نے خیبرپختونخواه میں میٹرک تک تعلیم اور کتابیں مفت نہیں دیں، تو صرف تحریک انصاف کی حکومت نے ممکن کر دکھایا
صرف خیبرپختونخواه میں ہی پولیس انٹیلی جنس سکولز کا قیام عمل میں لایا گیا۔۔ ایسی مثال کسی صوبے میں نہیں
صرف خیبرپختونخواه میں ہی بزرگ شہریوں کو قطار سے بچانے کے لئے پنشن کارڈز کی فراہمی، انسانیت کی خدمت لیکن کروڑوں کے اشتہار بھی نہی چلائے گئے
پنجاب میں مزدور کی کم از کم اجرت 12 ہزار روپے لیکن خیبرپختونخواه میں 15 ہزار روپے
عمران خان نے کیا کرلیا
پنجاب میں رانا مشہود نے کرپشن کی، لیکن اسے کسی نے کچھ نہیں کہا.
خیبرپختونخواه میں وزیروں نے کرپشن کی تو انہیں فارغ کر دیا گیا. کیوں؟
خیبرپختونخواه میں ڈپٹی سپیکر کے بھائی نے خاتون سے زیادتی کی تووه ابھی تک جیل سے باہر نہیں آ سکا. کیوں؟ اسکی ضمانت تک نہ ہوسکی
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صرف خیبرپختونخواه پولیس کو ہی ہیلی کاپٹر فراہم کیے گئے اور پولیس کے نظام کو معیاری بنایا گیا
بچوں کو سکولز کی طرف کھینچنے کے لئے ماہانہ جیب خرچ کی فراہمی، صرف خیبرپختونخواه میں ہی بچوں کو پاکستان کا مستقبل سمجھا جاتا ہے
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹیکس کولیکشن کے ہدف کا 100 فیصد حصول، صرف خیبرپختونخواه میں ہی ممکن کیوں ہوا؟
اعلی تعلیم یافتہ نوجوانوں کو ملازمت نہ ملنے کی صورت میں ماہانہ بے روزگاری الاؤنس، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں دیا جارہا ہے ؟
صرف خیبرپختونخواه میں ہی غریب آدمی کے لئے ایک کلو گھی دوسرے صوبوں کی نسبت 40 روپے سستا ہے
نواز پوچھتا ہے کہ عمران خان نے کے پی میں کیا کیا؟
پنجاب میں ایف آئی آر کٹوانے کے لئے لاکھوں افراد جمع کرکے دھرنا دینا پڑتا ہے لیکن کے پی میں ہر شخص آن لائن ایف آئی آر کٹوا سکتا ہے.
پاکستان کےتمام صوبوں میں ترقیاتی فنڈز ایم پی ایز کو ملتے ہیں مگر کے پی میں ترقیاتی فنڈز ایم پی ایز کو دینےکی بجائےگاؤں کی سطح پر پہنچائے جاتے ہیں
پشاور یونیورسٹی کےخزانچی او نتھیاگلی ہاؤسنگ سکیم کے ڈی جی سمیت ڈیڑھ سال میں کرپشن کرنےپر 100 سےزائد بیوروکریٹس اور دیگر افسران کی گرفتاری
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ینگ ڈاکٹرز کو سروس سٹرکچر کی فراہمی، صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟ اور صوبوں میں کیوں نہیں ؟
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کے پی میں پولیس کی تنخواہ دوسرے صوبوں کی پولیس کےبرابر کی ڈیزل اور اے این پی نےتنخواہ دوسرے صوبوں سے کم رکھی ہوئی تھی
خیبرپختونخواه کے دور دراز دیہاتوں میں موبائل ہیلتھ یونٹس کی فراہمی. صرف خیبرپختونخواه میں ہی کیوں؟
پنجاب اور وفاقی حکومت کی کارکردگی کےاشتہارات روزانہ ٹی وی اوراخبارات کی زینت بنتےہیں صرف خیبرپختونخواه کےاشتہارات نہیں چلتے کام خود بولتا ہے
اسکے علاوه ایسے انقلابی کام جو پاکستان کی تاریخ میں پہلے کبھی نہیں ہوۓ، صرف خیبرپختونخواه میں ہوئے
ہمیں فخر اور اعتماد ہے عمران خان پر