کارساز حادثے کی ذمہ دار نتاشا دانش راتیں جیل کے بجائے گھر میں گزارتی رہیں؟

cahai11h2.jpg

کارساز حادثے کی مرکزی ملزمہ نتاشا دانش کی جیل میں اب کیا سرگرمیاں ہیں اس حوالے سے جیل کے اندرونی ذرائع نے تہلکہ خیز معلومات فراہم کردی۔

آن لائن اخبار وی نیوز کے مطابق جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ نتاشا کو وارڈ منتقل کرنے کا آرڈر دینے والی ایس پی حمیرا قیوم سے وومن یوتھ فل اوفینڈر انڈسٹریل اسکول (وومن جیل) کا چارج لیکر جووینائل جیل منتقل کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق نتاشا دانش اے سی روم میں بیٹھی تھی کہ حمیرا قیوم نے انہیں کہا کہ آپ یہاں صرف قیدی ہو اور اپنے وارڈ میں جاؤ، اس معاملے کے بعد ڈی آئی جی وومن جیل شیبا شاہ نے ان حمیرا قیوم سے چارج لے لیا,نتاشا دانش کی دیکھ بھال کے لیے جیل میں شیبا شاہ کی پی اے زینب سیدہ کو تعینات کیا ہے اور نتاشا، زینب پر نہ صرف تشدد کرتی ہے بلکہ گالم گلوچ بھی کھلم کھلا کر رہی ہیں، جو مرضی ہو جو دل چاہے زینب سے کام لیتی ہے۔

ذرائع کے مطابق شیبا شاہ نے صحافیوں کا ایک وزٹ رکھا تھا جس میں نتاشا کو محض 20 منٹوں کے لیے وارڈ میں منتقل کیا گیا اور صحافیوں کے ذریعہ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی وائرل کراوئی گئی تھی, اگر کوئی پے رول پر بھی گھر جائے تو وہ 5,6 ماہ میں ایک بار تب ہی جاسکتا ہے جب کوئی ایمرجنسی ہو، لیکن نتاشا پے رول پر نہ ہونے کے باوجود روز رات کو گھر جاتی ہیں اور دن میں پی ایس او ٹو ڈی آئی جی مشتاق ابوبکر کے اے سی والے کمرے میں رہتی ہیں۔

گزشتہ ہفتے جیل حکام نے کارساز حادثے کی ملزمہ کو خصوصی سہولت دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی تھی,جیل حکام کا کہناتھا کہ سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ کو جیل میں خصوصی سہولیات دینے والی خبر میں کوئی صداقت نہیں ، انہیں عام قیدی خواتین والی تمام سہولتیں دی جارہی ہیں.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان میں جیل صرف چھوٹے مجرم کیلئے ہوتی ہے۔ بڑے مجرم کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مجرم نیازی اڈیالہ جیل میں بند ہے، اسی کی مثال لے لو۔ اس کو جیل میں سیون سٹار ہوٹل جیسی عیاشیاں فراہم کی گئی ہیں، جیل کا عملہ اس کی چاپلوسی پر لگا رہتا ہے، فون، ٹی وی، فریج، انٹرنیٹ سب سہولیات اس کو میسر ہیں۔ اور یہ وہی شخص ہے جو یہ نعرے لگاتا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان۔ اس کو تو خود مطالبہ کرنا چاہئے کہ میں جیل میں عام قیدی کی طرح رہنا چاہتا ہوں۔
 
saleema

MPA (400+ posts)

کس کے گھر میں؟؟؟ یہ بھی تو بتاؤ نا
Dr. Sahab...Jis mulk Ka sadar ek daku Zardari, Wazeere Azam TT Shareef wo Maqsood chaprasi, successful entrepreneur Malik Riaz or Jeeda changar Senior sahafi or tajziya nigaar ho..Kiyani Muneera dirty harry waghera jaisay Number one ho...Wadda ganja ek nazriati leader ho..udher aisy choti choti wardatain mind Nahi Kar layni chahyeyay..
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Dr. Sahab...Jis mulk Ka sadar ek daku Zardari, Wazeere Azam TT Shareef wo Maqsood chaprasi, successful entrepreneur Malik Riaz or Jeeda changar Senior sahafi or tajziya nigaar ho..Kiyani Muneera dirty harry waghera jaisay Number one ho...Wadda ganja ek nazriati leader ho..udher aisy choti choti wardatain mind Nahi Kar layni chahyeyay..

😜 مائنڈ کی کرنا وے؟ میں تے اپنا جنرل نالج ودآن واسطے ڈردیاں ڈردیاں پُچھیا سی
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جیل صرف چھوٹے مجرم کیلئے ہوتی ہے۔ بڑے مجرم کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مجرم نیازی اڈیالہ جیل میں بند ہے، اسی کی مثال لے لو۔ اس کو جیل میں سیون سٹار ہوٹل جیسی عیاشیاں فراہم کی گئی ہیں، جیل کا عملہ اس کی چاپلوسی پر لگا رہتا ہے، فون، ٹی وی، فریج، انٹرنیٹ سب سہولیات اس کو میسر ہیں۔ اور یہ وہی شخص ہے جو یہ نعرے لگاتا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان۔ اس کو تو خود مطالبہ کرنا چاہئے کہ میں جیل میں عام قیدی کی طرح رہنا چاہتا ہوں۔
ڈفر دہریے ، تُو تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ کاش اوپر والا میری زندگی میں بھی خان جتنی عیاشیاں عطا کر تا
🤣🤣
 
saleema

MPA (400+ posts)
ڈفر دہریے ، تُو تو یہ بھی نہیں کہہ سکتا کہ کاش اوپر والا میری زندگی میں بھی خان جتنی عیاشیاں عطا کر تا
🤣🤣
Yeh Zindagi se mayoos ek Kala dahriya hai jis k kismat me apni Zindagi pe pachtaway k siwa Kuch Nahi...ab es k Saath beer peenay me Saath denay k liyay bhi koi Nahi...yeh Omar k akhiri hessay me bhawla ho Gaya hai..Sarhnay do Rajay kanjar k tareh Kisi beghayrat maa baap k haram awlad hai yeh.... M_Shameer RajaRawal111
 
خدا اس کے حال پر رحم کرے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کے ملک میں اشرافیہ اور طاقتور طبقے کومکمل استشنیٰ حاصل ہے۔ قانون صرف غریب آدمی کو سزادینے کے لیئے ہے
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان میں جیل صرف چھوٹے مجرم کیلئے ہوتی ہے۔ بڑے مجرم کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کی جاتی ہیں۔ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مجرم نیازی اڈیالہ جیل میں بند ہے، اسی کی مثال لے لو۔ اس کو جیل میں سیون سٹار ہوٹل جیسی عیاشیاں فراہم کی گئی ہیں، جیل کا عملہ اس کی چاپلوسی پر لگا رہتا ہے، فون، ٹی وی، فریج، انٹرنیٹ سب سہولیات اس کو میسر ہیں۔ اور یہ وہی شخص ہے جو یہ نعرے لگاتا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان۔ اس کو تو خود مطالبہ کرنا چاہئے کہ میں جیل میں عام قیدی کی طرح رہنا چاہتا ہوں۔
Bilkul.. or meryam her raat ko khan ko jail main blow job bhi dainay jaati hay...
Niazi ki too ayaashian chall rahi hain..
Aik raat meryam, doosri raat Sareena Faiz, teesri raat Shameer ki Ammi... 😄😄