کابینہ اجلاس:مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا، وزیراعظم شہباز شریف

battery low

Minister (2k+ posts)
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے، مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1774010027793158595
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔ چینی انجینیرز کی دہشت گردی میں ہلاکت پر چینی سفارت خانے جاکر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس دہشت گردی میں ملوث افراد کو مثالی سزا دی جائے گی۔ اللہ ہمیں چیلنجوں کا سامنا کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو، ترقی ہمیں خود کرنی ہے۔ ہمیں زراعت کے شعبے میں بھی پیش رفت یقینی بنانی ہے۔ بجلی کی مد 58 ارب روپے چوری ہوئے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پنجسالہ منصوبے میں جو اہداف حاصل کرنے ہیں اُس سے متعلق کاغذات تمام صوبوں کو بھجوادیے گئے ہیں۔ ہم سب کو مل کر محنت کرنی ہے۔ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پیٹرولیم کی وزارت کو منجھا ہوا مشیر درکار ہے۔ وزارتوں میں مایہ ناز سیکریٹری ہیں۔ ہمیں آئی ٹی اور معدنیات کے شعبوں میں تیزی سے ترقی ممکن بنانی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے ججوں کا تقرر شفاف طریقے سے ہونا ہوگا۔ لمز اور نسٹ سے امتحان لینے کا کہیں گے۔ پولیس اور لوئر جوڈیشری کی تنخواہ 100 فیصد بڑھادی تھی۔ اگر اپنی توانائی درست طریقے سے بروئے کار لائیں تو ملک کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے۔ بری اور فضائی افواج کو مطلوب وسائل فراہم کریں

Source
https://twitter.com/x/status/1774013854214754603 https://twitter.com/x/status/1774013854214754603 https://twitter.com/x/status/1774081704774250997
 
Last edited by a moderator:

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
او کنجر ڈرامے

چشمہ نکلے نہ نکلے

تیرا وڈا کنجر لندن ضرور نکلے گا
ٹھیک کہہ رہا ہے چشمہ نکلا تو ہی آسٹریلیا میں جزیرہ، بیلجئیم میں جائدادیں، لندن فلیٹس، سر محل ، سوئس اکاؤنٹس اور چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس میں اربوں نکلے
 

ocean5

MPA (400+ posts)
او کنجر ڈرامے

چشمہ نکلے نہ نکلے

تیرا وڈا کنجر لندن ضرور نکلے گا
Chasma nikal chuka maryaam ka bara phuda dekh ker samaj ni aee aur pride of performance captain safdar ko mila tha wo khub chasmay nikalta mader chod uder check ker chasmay walee machine chasma ghar main aur Dundonald sheher main
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Season 2 What GIF by The Lonely Island
 

Azpir

MPA (400+ posts)
وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے، مجھے یقین ہے چشمہ یہیں سے نکلے گا، وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1774010027793158595
وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے عوام کے دل ساتھ دھڑکتے ہیں۔ چینی انجینیرز کی دہشت گردی میں ہلاکت پر چینی سفارت خانے جاکر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اس دہشت گردی میں ملوث افراد کو مثالی سزا دی جائے گی۔ اللہ ہمیں چیلنجوں کا سامنا کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں یہ بھی کہا کہ آئی ایم ایف ہو یا نہ ہو، ترقی ہمیں خود کرنی ہے۔ ہمیں زراعت کے شعبے میں بھی پیش رفت یقینی بنانی ہے۔ بجلی کی مد 58 ارب روپے چوری ہوئے۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پنجسالہ منصوبے میں جو اہداف حاصل کرنے ہیں اُس سے متعلق کاغذات تمام صوبوں کو بھجوادیے گئے ہیں۔ ہم سب کو مل کر محنت کرنی ہے۔ تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا ہے۔

شہباز شریف نے کہا کہ پیٹرولیم کی وزارت کو منجھا ہوا مشیر درکار ہے۔ وزارتوں میں مایہ ناز سیکریٹری ہیں۔ ہمیں آئی ٹی اور معدنیات کے شعبوں میں تیزی سے ترقی ممکن بنانی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے ججوں کا تقرر شفاف طریقے سے ہونا ہوگا۔ لمز اور نسٹ سے امتحان لینے کا کہیں گے۔ پولیس اور لوئر جوڈیشری کی تنخواہ 100 فیصد بڑھادی تھی۔ اگر اپنی توانائی درست طریقے سے بروئے کار لائیں تو ملک کی حالت بہتر ہوسکتی ہے۔

وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیرہے۔ بری اور فضائی افواج کو مطلوب وسائل فراہم کریں

Source
https://twitter.com/x/status/1774013854214754603 https://twitter.com/x/status/1774013854214754603 https://twitter.com/x/status/1774081704774250997
Teri airyan ragarnay se tatti or paishab k fowaray niklain ge Dali k bachay 😁😂