کائنات کا سب سے چھوٹا ذرہ ایٹم نہیں بلکہ سٹرنگ یا دھاگا ہے۔
R Rizwan2009 Chief Minister (5k+ posts) Jun 10, 2023 #1 کائنات کا سب سے چھوٹا ذرہ ایٹم نہیں بلکہ سٹرنگ یا دھاگا ہے۔
P4K12TANI Senator (1k+ posts) Jun 10, 2023 #2 تھریڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر اندازہ تھا کہ شائد جاوید چوھدری صاحب اپنے بیش بہا علم کا خزانہ کم علم عوام پر نچھاور کر رہے ہیں لیکن چیک کرنے پہ مایوسی ہوئی۔
تھریڈ کی ہیڈنگ دیکھ کر اندازہ تھا کہ شائد جاوید چوھدری صاحب اپنے بیش بہا علم کا خزانہ کم علم عوام پر نچھاور کر رہے ہیں لیکن چیک کرنے پہ مایوسی ہوئی۔
R Rizwan2009 Chief Minister (5k+ posts) Jun 10, 2023 #4 سیاست سے ہٹ کر پوسٹ کی ہے سیاست سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہے معلومات حقائق کے انتہائی قریب ہیں۔
A asadqudsi Senator (1k+ posts) Jun 10, 2023 #5 Smallest thing in the universe ? I thought it was Nawaz Sharif’s brain