کئی روز سے لاپتہ انتظار پنجوتھہ ایڈووکیٹ مل گئے، تھانہ صدر حسن ابدال کے ایریا میں پولیس نے مشکوک گاڑی کو روکا، کار میں سوار اغوا کاروں نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی، جوابی فائرنگ سے اغوا کار رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھا کر گاڑی اور مغوی کو بھاگ گئے، مغوی کی شناخت انتظار پنجوتھہ کے نام سے ہوئی، نامعلوم اغواکاروں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے، پولیس