کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے:امریکہ

onez.jpg

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں ,کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے۔

نیوز بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کو سپورٹ کرتے ہیں منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی دوسری پوزیشن نہیں رکھتے ہیں

پی ٹی آئی امریکا کی وائٹ ہاؤس کےسامنے احتجاجی ریلی پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا کا بڑا پن یہی ہے یہاں رہنے والے آئینی حق کا استعمال کرتے ہیں ہم پاکستان کو امریکا کے قابل قدر پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ متعدد ایشوز پر کام کرتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس کانفرنس میں خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کانگریس ویمن الہان عمرنے خالصتانی رہنما کےقتل پربریفنگ کی درخواست کی ہے، الہان عمرنےکہا معلوم کرنا ہے کیا بھارت امریکا میں بھی ایسی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ مجھےاس بریفنگ سےمتعلق کوئی معلومات نہیں، اے آر وائی نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ امریکا کی خالصتان کے حوالےسے کیا پالیسی ہے تو میتھیوملر کا کہنا تھا کہ اس سوال پر میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں۔
 
Featured Thumbs
https://www.siasat.pk/data/files/s3/usa pakistan qss.jpg

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
View attachment 7249

اور ساری قوم لاکھ مرتبہ کہہ چکی ہے کہ تم ایک نمبر کے جھوٹے ہو
 
Respect

Chief Minister (5k+ posts)
speaking out of your backside. You can say it a billion times. Your courts can say the same.
We all know it was a regime change. But you are not to be blamed you wanted a boot kisser so you got it.

Generals, judiciary and PDM are too be blamed.
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
Sadly, People of Pakistan already know this well that it was Americans who ordered their slave generals to initiate regime change ... against the will of people!

Biggest threat to democracy in Pakistan is GHQ who take instructions from Uncle Sam
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
View attachment 7249

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں ,کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے۔

نیوز بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کو سپورٹ کرتے ہیں منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی دوسری پوزیشن نہیں رکھتے ہیں

پی ٹی آئی امریکا کی وائٹ ہاؤس کےسامنے احتجاجی ریلی پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا کا بڑا پن یہی ہے یہاں رہنے والے آئینی حق کا استعمال کرتے ہیں ہم پاکستان کو امریکا کے قابل قدر پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ متعدد ایشوز پر کام کرتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس کانفرنس میں خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کانگریس ویمن الہان عمرنے خالصتانی رہنما کےقتل پربریفنگ کی درخواست کی ہے، الہان عمرنےکہا معلوم کرنا ہے کیا بھارت امریکا میں بھی ایسی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ مجھےاس بریفنگ سےمتعلق کوئی معلومات نہیں، اے آر وائی نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ امریکا کی خالصتان کے حوالےسے کیا پالیسی ہے تو میتھیوملر کا کہنا تھا کہ اس سوال پر میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں۔
F*****g liars. They have no shame. True axil of evil in the world.
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
This regime change: Not only Pakistani Military got exposed but America, Europe, Human Rights, Western media all got exposed. One rule for them and one rule for Pakistan because corrupt puppets Pakistani Generals are on their payrolls.
 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
View attachment 7249

امریکا نے ایک بار پھر پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کی حمایت کردی, امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں ,کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے۔

نیوز بریفنگ میں میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کو سپورٹ کرتے ہیں منصفانہ انتخابات کے علاوہ کوئی دوسری پوزیشن نہیں رکھتے ہیں

پی ٹی آئی امریکا کی وائٹ ہاؤس کےسامنے احتجاجی ریلی پر سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا کا بڑا پن یہی ہے یہاں رہنے والے آئینی حق کا استعمال کرتے ہیں ہم پاکستان کو امریکا کے قابل قدر پارٹنر کے طور پر دیکھتے ہیں۔

میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ متعدد ایشوز پر کام کرتے ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس کانفرنس میں خالصتان سے متعلق سوالات کے جواب دینے سے گریز کیا۔

صحافی نے سوال کیا کہ کانگریس ویمن الہان عمرنے خالصتانی رہنما کےقتل پربریفنگ کی درخواست کی ہے، الہان عمرنےکہا معلوم کرنا ہے کیا بھارت امریکا میں بھی ایسی کارروائیوں میں ملوث ہے۔

جس پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ مجھےاس بریفنگ سےمتعلق کوئی معلومات نہیں، اے آر وائی نیوز کے نمائندے نے سوال کیا کہ امریکا کی خالصتان کے حوالےسے کیا پالیسی ہے تو میتھیوملر کا کہنا تھا کہ اس سوال پر میرے پاس تبصرہ کرنے کیلئے کچھ نہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ لاکھ بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتے۔

روز مرہ کی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ امریکا پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور کسی بھی رجیم چینج کی حمایت نہیں کرتا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو امریکا کے قابل قدر شراکت دار کے کے طور پر دیکھتے ہیں۔
Chorr ny Kabhi khud Bola ha k wo choor ha
 
Faculty

MPA (400+ posts)
The Army Genrals are Mir Jaffer and Mir Sadeq of today. They have ruined the respect of the nation.
Because of shit $$$ Generals, World used Pakistan as a tissue paper to clean their ass and for their benefits.
 
Azaadi

Minister (2k+ posts)
The Army Genrals are Mir Jaffer and Mir Sadeq of today. They have ruined the respect of the nation.
Because of shit $$$ Generals, World used Pakistan as a tissue paper to clean their ass and for their benefits.
What about 22 Crore awaam? If they came out in big numbers like Siri Lanka and turkey. Hold the military generals accountable then it would have not gone on like past 2 years regime change. Awaam don't want to come out just want to vote when elections come.
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

کئی بار کہہ چکے ہیں کسی رجیم چینج کو سپورٹ نہیں کرتے:امریکہ​

We have said several times that you morons do support and are behind the regime change in Pakistan. Not just in Pakistan, but several other countries have witnessed it.

USA and regime change in foreign countries​