ڈی جے بٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)

DJ Butt says 'go Nawaz go' after getting slapped with tax notice of Rs 17.2 mn

LAHORE (Dunya News) – Punjab Revenue Authority has slapped DJ Butt with a tax notice of Rs 17.2 million, Dunya News reported.
Butt who shot to fame during Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) sit-in protests said he hasn’t received the notice yet.

According to details, DJ Butt has been served the notice by authority’s Additional Commissioner Ayesha Ranjha in which a note was taken of DJ Butt earning millions of rupees and yet not paying a single rupee in taxes.

The notice orders Butt to immediately deposit the amount to avoid prosecution.

Responding to the reports, DJ Butt said he hasn’t received the notice yet, adding that he will face the notice through his legal team. He said if the government wants to take ‘revengeful action’ then it can but “my slogan is still go Nawaz go”.

Source



CJUSl2tUwAAo5yi.jpg
CJUSoYqUkAALB08.jpg
CJUSoYiVEAEZdn1.jpg
 
Last edited by a moderator:

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Bhi, agar kamai ki hai tu tax bhi doo. Achi baat hai.

waisay, yeh sirf is liye hua hai , key DJ ney Paijay ki sulga dee thee kaal
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
loog mehnat kar kar k kuch nahi kamate aur yeh sirf band baaje baja baja ke 8 crore se bhi ziada ka malik ban gaya , phir bhi hiras o hawas aur laalach hai k khattam hone ka naam nahi leti
 

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Nawaz Sharif in Oslo on Chater Flight (3 day parking bill will be 20000$) with his Sons wife , Grand Children and relatives for 3 day tour ,

(2)in Oslo Hotel Nawaz Sharif has booked 130 rooms 2500$ per night

Total money Nawaz SHarif will waste of tax payer in 3 days equal to money by PTI could do 1300 days sit in Islamabad against corruption.

Tonight Nawaz Sharif and his family will go in North of world for most beautiful place on Earth , Norway fjords

Geiringer%20Fjord%20Cruise%20NORWAY.jpg

Okara Bull tum ne to Kasam khai hui hai

Jab bhi kisi thread main aate ho , us thread se hatt kar koi Allag hi Kahani sunate ho

Yaar thoray se paisay kharch kar ke apne Dimaagh ka Elaaj kuin nahi kerwaye

Aur haan Tumhara Dosra ID Reimn Ban ho gaya hai , hai na mere chanda Okara Bull
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
ڈی جے بٹ کے پیسوں پر گنجے کی نظر پڑے اور وہ محفوظ رہ جائیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے۔
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
گنجے کے پورے خاندان کا پچھلے پچاس سال کا کل ادا شدہ ٹیکس بھی اتنا نہیں بنتا جتنا یہ ڈی جے بٹ سے وصولنے جارہے ہیں، ابھی تھوڑی دیر پہلے تک تو یہ ڈی جے بٹ سارے ن لیگیوں کا بہنوئی بنا ہوا تھا، یہ یوٹرن کیسے لے لیا؟

سب سے پہلے گنجوں کو خود ٹیکس ادا کرکے مثال قائم کرنی ہوگی، پورے پاکستان میں لاکھوں ڈی جے بغیر ٹیکس ادا کئے پھررہے ہیں، کوئی پوچھنے والا نہیں، ڈی جے کا پیسہ میڈیا پر آگیا ، اسی لئے گنجے کی آنکھیں باہر آگئی ہیں۔ ملک کے لئے کچھ کرنا ہے تو سب سے ٹیکس وصولو۔
 
Last edited:
ڈی جےمیراثی پرلے درجہ کا منافق ہے ،ایک طرف خود کو تاریک انساف کا جانثار ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے مگر ایک پیسہ بھی چھوڑنے کو تیار نہیں ، ڈی جا میراثی بینڈ باجے سے 16 کروڑ بنا گیا ،کہتا ہے تاریک انساف اور پاٹے خان کے لئے جان بھی حاضر ہے مگر پیسے ماپ نہیں کروں گا ،یہ میرے بچوں کی روزی روٹی ہے۔ لگتا ہے ڈرگ مافیا علیم خان اور بین الاقوامی ٹھگ پاٹے خان کو 8 کروڑ ڈی جا میراثی کو دینے ہی پڑیں گے ۔
 
Last edited:

صحرائی

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب حکومت کو شرم نہیں آتی ، جب کوئی چیز میڈیا میں آئے گی تو یہ ایکشن لیں گے


ڈی جے بٹ جتنے کئی لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں نہیں آرہے صرف اسی وجہ سے کہ حکومت نے ٹیکس محکموں کی استغداد نہیں بڑائی


ڈی جے بٹ کی آمدنی پتہ کرنا میڈیا کا کام تھا ؟
 
Last edited:

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
What will NAwaz Sharif do with this DJ butt Tax money?? here details......Nawaz Sharif in Oslo on Chater Flight (3 day parking bill will be 20000$) with his Sons wife , Grand Children and relatives for 3 day tour ,

(2)in Oslo Hotel Nawaz Sharif has booked 130 rooms 2500$ per night

Total money Nawaz SHarif will waste of tax payer in 3 days equal to money by PTI could do 1300 days sit in Islamabad against corruption.

Tonight Nawaz Sharif and his family will go in North of world for most beautiful place on Earth , Norway fjords

Geiringer%20Fjord%20Cruise%20NORWAY.jpg




If this is true..then Nawaz and his all family members should be
arrest.and jailed for life...where they should labored until this
all tax money is not recover...or sale his all property in Pakistan
and abroad.
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
یہ لینے کے دینے صرف اسے ہی نہی ۔ دینے والوں کو بھی کنجرخانہ کا ٹیکس دینا پڑے گا۔۔۔۔

دھرنے میں گھوڑے بھی نچائے گئے، ان کو بھی ٹیکس دینا پڑے گا۔ نواز گنجے کا اعلان۔
دھرنے میں ناچنے والا ایک گھوڑا دولتیاں جھاڑتا ہوا امریکہ بھاگ گیا، اس کے خلاف اسحاق ڈالر کو پہلی فلائٹ سے روانہ کیا جائے گا، ۔ پھک کی صورت میں ٹیکس وصولا جائے گا۔ نواز گنجے کا دوسرا اعلان۔
 

kernelxx

MPA (400+ posts)
پنجاب حکومت کو شرم نہیں آتی ، جب کوئی چیز میڈیا میں آئے گی تو یہ ایکشن لیں گے
ڈی جے بٹ جتنے کئی لاکھ افراد ٹیکس نیٹ میں نہیں آرہے صرف اسی وجہ سے کہ حکومت نے ٹیکس محکموں کی استغداد نہیں بڑائی
ڈی جے بٹ کی آمدنی پتہ کرنا میڈیا کا کام تھا ؟

کیوں جناب پورک برگر صاب! شہناز شریف نے آپ کی دیہاڑی روک ہے جو اتنی تیش؟
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ڈی جےمیراثی پرلے درجہ کا منافق ہے ،ایک طرف خود کو تاریک انساف کا جانثار ہو نے کا دعویٰ کرتا ہے مگر ایک پیسہ بھی چھوڑنے کو تیار نہیں ، ڈی جا میراثی بینڈ باجے سے 16 کروڑ بنا گیا ،کہتا ہے تاریک انساف اور پاٹے خان کے لئے جان بھی حاضر ہے مگر پیسے ماپ نہیں کروں گا ،یہ میرے بچوں کی روزی روٹی ہے۔ لگتا ہے ڈرگ مافیا علیم خان اور بین الاقوامی ٹھگ پاٹے خان کو 8 کروڑ ڈی جا میراثی کو دینے ہی پڑیں گے ۔

اوہو بھائی! کل تک تو آپ سب ڈی جے بٹ کے بڑے ہمدرد اور حمایتی بنے تھے۔ آج کیا ہو گیا بھائی؟
 
جو دعویٰ کر رہے ہو اس کا ثبوت اور لنک پوسٹ کرو ، اور جھوٹ بکنا اور جھوٹ لکھنا کم کر دو ، تمہاری کسی ایک بھی پوسٹ میں ایک لفظ بھی سچ نہیں ہو تا تمہاری اس بکواس پہ عمرانی غلام بغیر سوچے سمجھے تجھے لائک دیتے ہیں ، میں جانتا ہوں تمہیں اچھی طرح ،تم وہی انڈین غدار ہو جو اس فورم پہ بھارت کے حق میں ریمن کے نام پہ پراپیگنڈا کرتا رہا اور پاکستان کے بارے غلیظ اور گھٹیا مہم چلاتا رہا ، ۔۔۔۔۔مجھے امید ہے ایڈمن تیری اس آئی ڈی کو بھی بین کرے گی ۔
What will NAwaz Sharif do with this DJ butt Tax money?? here details......Nawaz Sharif in Oslo on Chater Flight (3 day parking bill will be 20000$) with his Sons wife , Grand Children and relatives for 3 day tour ,

(2)in Oslo Hotel Nawaz Sharif has booked 130 rooms 2500$ per night

Total money Nawaz SHarif will waste of tax payer in 3 days equal to money by PTI could do 1300 days sit in Islamabad against corruption.

Tonight Nawaz Sharif and his family will go in North of world for most beautiful place on Earth , Norway fjords

Geiringer%20Fjord%20Cruise%20NORWAY.jpg
 
یہ بھارتی کمینہ پاکستان کے بارے زہریلی مہم چلا تا آرہا ہے ، نواز شریف کو دو چار گالیاں بک دیتا ہے اس لئے عمرانیوں نے اس کو اپنا ہیرو بنا لیا ہوا ہے ، یہ سوچے سمجھے بغیر کہ یہ پاکستان کا دشمن ہے۔

He forgot to change his font style ..