ڈی جی صاحب ! زلت اور عزت اپنے اعمالوں سے ملتی ہے : عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
zubair.png

https://twitter.com/x/status/1821101075492905450 ڈی جی صاحب ! زلت اور عزت اپنے اعمالوں سے ملتی ہے، پی ٹی آئی کی مقبولت میں اضافہ ہورہا ہے اور آپ ہر تنقید میں بھی اضافہ ہورہا ہے ، عمران خان
بنگلہ دیش میں فوج نے اپنے شہریوں پر گولی چلانے سے انکار کردیا اور عوام کے ساتھ کھڑی ہوگئی، ہمارے ہاں فوج اس جماعت کے سامنے کھڑی ہوگئی جو سب سے مقبول ہے اور ان لوگوں کی حمایت میں آگئی جو کرپٹ اور ہارے ہوئے ہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو

عمران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل فوج اگر بات نہیں کرنا چاہتی تو نہ کرے، میں تو ملک کی خاطر مذاکرات کرنے کی بات کر رہا تھا، اگر ملک کی بگڑتی، میں نے تو پاکستان کی روز بروز بگڑتی صورت حال کی وجہ سے کہا تھا، عمران خان

https://twitter.com/x/status/1821104184474956231
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

ان چھ لاکھ سوروں کو لتر کھانے کی عادت پڑی ہوئی ہے۔ ب چ لتر بھی کھائیں گے اور ٹُھڈے بھی
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
مران خان کا ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر ردعمل فوج اگر بات نہیں کرنا چاہتی تو نہ کرے، میں تو ملک کی خاطر مذاکرات کرنے کی بات کر رہا تھا،
کتنا نیک انسان ہے-
مذاکرات کی تمنہ ہے-
بنگلادیش میں ناہید اسلام نے حسینہ کی مذاکرات مسترد کر دی تھی یہاں فوج؟
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے جرنیلوں کی اتنی کتے والی تو مشرقی پاکستان توڑ نے کی حرام زدگی اور غداری کرنے کے بعد بھی نہیں ہوئی تھی
us waqt to kuch bhi nahi hua, kisi ne kuch bhi nahi kaha
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی ڈی جی صاحب مذاکرات نہیں کرتے ہو تو کم از کم یوٹیوب خبروں
آئندہ ۴۸ گھنٹے اہم
آئندہ بہتر گھنٹے اہم
خان کی رہائی
اسکو ہی مین لو
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کہنے کو
بھٹو ڈٹ گیا تھا پھانسی پی جھول گیا تھا
حقیقت یہ تمام مِنتے ترلے اور دنیا کے اپیل کے باوجود پھانسی منسوخ نہیں ہوئی
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بھٹو کی حرامی پن اور یحییٰ کی دھت پین تھی ورنہ مجیب سے میانوالی جیل میں ب آسانی ڈایل ہو سکتی تھی
اور پاکستان آج ایشیا کا ایک مضبوط ملک ہوتا۔
لیکن بھٹو نے تو ہر حال اقتدار لینا تھا
سو وہ پاکستان توڑنے ہی کے صورت ممکن تھا-
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Public knows why we reach to this stage. Public will fix the establishment once for ever.
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کور کمانڈر آصف جنجوعہ نے الطاف حسین کو بتایا آپ کا کسی وقت کام تمام ہو سکتا ہے
تو مظلوموں کا ساتھی فورا لندن روانہ ہو گیا
بینظیر کی ثبوت کے ساتھ گرفتاری یقینی ہوئی تو دبئی بھاگ گئی
 
arifkarim

عمران کہیں نہیں بھاگا۔ فرق صاف ظاہر ہے