ڈی ایچ اے والے پراپرٹی ٹیکس سے مستثنیٰ؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"سب سے زیادہ پلاٹس اور فائلیں ڈی ایچ اے والے بیچتے ہیں ، انہوں نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ آرمی آفیشلز اوربیوروکریٹس کو ٹیکس میں چھوٹ دے دی ہے کہ آپ جتنی مرضی فائلیں بیچیں جبکہ باقی پورے پاکستان پر پراپرٹی بیچنے اور لینے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے "۔ نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1807148111669678244
شہباز سپیڈ نے جتنی رفتار سے درآمد شدہ بینکر وزیر خزانہ کے ذریعے عوام کو مزید ٹیکسوں میں جکڑا ہے، اُتنی ہی رفتار سے ریٹائرڈ و حاضر سرکاری افسران و فوجیوں کو جائیداد کی فروخت پر انکم ٹیکس سے استثنیٰ دیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1806995905091920313
 
Last edited by a moderator:

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Marching Band Army GIF by Hugh Baird College and University Centre
LOOT MAR JARI
 
Azpir

Minister (2k+ posts)
"سب سے زیادہ پلاٹس اور فائلیں ڈی ایچ اے والے بیچتے ہیں ، انہوں نے حاضر سروس اور ریٹائرڈ آرمی آفیشلز اوربیوروکریٹس کو ٹیکس میں چھوٹ دے دی ہے کہ آپ جتنی مرضی فائلیں بیچیں جبکہ باقی پورے پاکستان پر پراپرٹی بیچنے اور لینے پر ٹیکس عائد کر دیا گیا ہے "۔ نجم سیٹھی

https://twitter.com/x/status/1807148111669678244
Mafia chala Raha ha yeh mulk. Ab tak yeh na Samjay koi to us ki aqal Mai sawal karna chaea
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی قوم نا شکری قوم ہے

جب یہ ناشکری قوم چین کی نیند سو رہی ہوتی ہے
اس وقت قوم کے محافظ

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

دوبئی ، لندن ، فرانس بلجیم، امریکہ کینیڈا وغیرہ میں دن رات جاگ کر جائدادیں
کاروبار
خرید رہے ہوتے ہیں بزنس ایمپائر
کھڑے کر رہے ہوتے ہیں
جزیرے خرید
کر انہیں ڈیولپ کررہے ہوتے ہیں
یہ بے وقوف
جاہل نا شکری
احسان فراموش نا قدر شناس قوم یہ کیا جانیں قدر شناسی

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

کتنی محنت کرتے ہیں اپنے آنے والی سات نسلوں کے لئے یہ۔

اپنی اور ٹبر کی آئندہ نسلوں کے لئے بقول چیف کے

اللہ کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیُ بعض لوگ کہتے ہیں کہ

دراصل یہ اللہ سے جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں سود کے کاروبار سے
 
Back
Top