moazrat ke sath apne ghar Pakistan ko saaf karne keliya jis jihaad ki zaroorat
جماعت اسلامی نے ضیاع الحق کے ریفرنڈم کی بھرپور حمائیت کی کیا وہ شفافیت تھی ؟؟؟
جماعت اسلامی نے ضیاع الحق کے ریفرنڈم کی بھرپور حمائیت کی کیا وہ شفافیت تھی ؟؟؟
جماعت اسلامی نے 1985 میں ضیاع الحق کے غیر جماعتی انتخابات میں بھر پور حصہ
لیا جبکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا تھا کیا وہ انتخابات شفاف تھے؟؟؟
پرویزمشرف کے 2002 کے منعقد کردہ انتخاب جس میں جماعت اسلامی نےنہ صرف بھر پور
حصہ لیا بلکہ پرویزمشرف کی وردی کو سند قبولیت بخشی کیا وہ انتخاب شفاف تھے؟؟؟
خدا کی لعنت ہو جھوٹوں پر اور منافقوں پر
معاملات اگر بکھر گئے تو انہیں سمیٹنے کیلئے تیسری قوت آئیگی،،،،،،،،فرید پراچہ
بزرگوار،،،حالت سمیٹیں یا بکھریں
انہیں سمیٹنے کیلئے تیسری قوت آئے ، یا چوتھی،عوام کا کیا لینا دینا اس سے
گہاں یہ ضرور ہے کہ حالات اگر بگڑے اور جس طرف آپکا اشارہ ہے،وہ آگئی اور سیسی جیسا کوئی آگیا تو آپ جیسوں کے حالات بگڑجائیں،،فاقہ کش عوام کا کیا چلا جائیگا،
جوآپ جمہوریت پسند لیڈر دے رہیں ہیں
عوام کہتے ہیں آئے،،تیسری،چوتھی ،پانچویں،،جس قوت نے آنا ہے آئے،
جو ہونا ہے ہوجائے
کم ازکم ایک دفعہ ،،ہمارے پیارے لیڈروں کو اس جگہ پہونچادے جہاں انہوں نے اس قوم کو پہونچادیا ہے
یہ بھی ایک منافقانہ رویہ ہے ،ایلکشن دھاندھلی کے بعد ضیاء الحق نے ٩٠ دن کا وعدہ کیا ،حو نہ پورا ہوا تو جماعت نے ساتھ چھوڑر دیا ،اس کے بعد روس افغانستان پر قابض ہو گیا ،اور پاکستان حکومت کی پولیسی بدل گئی ،پاکستان نے افغانستان میں روس کے خلاف وہاں جہادی قوتوں کا ساتھ دیا اور جماعت اسلامی نے اس جہاد میں اپنا ایک کردار ادا کر کے اپنا اسلامی فریضہ ادا کیا ، اس میں جماعت نے فوج کا ساتھ دے کر کوئی جرم نہیں کیا ، اب پاکستان اور اسلام دشمن خاص طور پر، لادین اور قادیانی لوبی کو پسند نہیں ،جس کا اظہار ہمیشہ جماعت کے خلاف نفرت کا اظہار کر کے دیا جاتا ہے
پرویز مشرف کا ساتھ بھی ایک الزام ہے ،وہ اصل منافق تھا جس نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا ، ایم ایم اے میں صرف جماعت نہیں تھی ، خیبر میں جماعت نے اس ہی وجہ سے ایم ایم اے کا ساتھ چھوڑ دیا ،اس میں جماعت پر کوئی الزام نہیں آتا ،جماعت اسلامی نے ہمیشہ مشرف کی مخالفت کی ،کراچی میں مشرف نے ہمیشہ ایم کیو ایم کا سہارا لیا اور جماعت کی مخالفت کی
جماعت اسلامی کے اوپر مارشل لاء کی حمایت کا الزام صرف شکشت خوردہ عناصر کا پروپیگنڈہ ہے ،جن کے صیہونی اور یہودی مشن کی رہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
پاک فوج کا ساتھ ہمیشہ ساتھ دیا ہے جب بھی ملک کی سالمیت کو خطرہ ہوا ،بلکہ جانوں کا نذرانہ دیا ہے اس وطن کے لئے ،آج نئی انقلابی اور تبدیلی کی پیداوار صرف انقلاب کے نعروں تک موجود ہیں ،عملا کچھ نہیں

ایک اورمنافقانہ اور دروغ پر مبنی جواب
میں نے پوچھا تھا کہ ضیاع الحق کا ریفرنڈم جس میں جماعت اسلامی نے بھر پور حصہ لیا
شفاف تھا؟؟؟
ہاں/ناں
ضیاع الحق کا منعقد کردہ 1985 کا غیر جماعتی انتخاب جس میں جماعت اسلامی واحد
اکلوتی سیاسی جماعت تھی جس نے اس انتخاب میں حصہ لیا
شفاف تھا؟؟؟
ہاں/ناں
پرویز مشرف کا منعقد کردہ 2002 کا انتخاب جس میں جماعت اسلامی نے بطور ایم ایم اے
حصہ لیا اور صوبہ سرحد کی حکومت ہتھیا لی وہ انتخاب
شفاف تھا؟؟؟
ہاں/ناں
براہ کرم منافقت سے پرھیز کیجئے اور سیدھا سادھا ہاں یا ناں میں جواب دیجيئے
شکریہ
[/right]
یہ تیرا منافقانہ جواب ہے ،اسے ٹرولنگ کہتے ہیں جو تیرے خانہ خراب میں نہیں ،اس لئے فضول،بحث کا فائدہ ،میں جو تمہے کہ دیا ہے میسج میں وہ صحیح ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|