ڈینگی موت کا رقص اور لیڈر شادیوں کے رقص دیکھنے میں مصروف

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
DHsTpu3XoAAroUd.jpg


DHsTpOwXYAE4loA.jpg

جہاں کے پی کے کے لوگوں پر ڈینگی جیسی جان لیوا بیماری نے *ملہ کر دیا ہے وہاں ت*ریک انصاف کی اعلیٰ قیادت شادیوں کے رقص دیکھنے میں مصروف ہے . یہ مشغلاتی سیاستدان اور *ادثاتی *کمران آج کے پی کے کی لوگوں کی تکلیفوں کا مذاق اڑاتے نظر آ رہے ہیں . اس سے پہلے بھی کے پی کے میں جب بارشوں نے تباہی مچائی تھی ان کے چیف منسٹر اسلامآباد میں ڈانس کرتے تھے . ان لوگوں کا عوام سے کوئی تعلق نہیں اگلے الیکشن میں عوام ان کو دفنا دے گی
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)


اگر یہ زنجیریں معاشرتی اقدار ہوں تو ہمیں ان زنجیروں پر فخر ہے
جو لوگ اخلاقیات کی تمام *دیں پھلانگ کر اور گندے گندے میسج بھیج کر انقلاب لانا چاہتے ہیں
ایسے لوگوں کی کامیابی کا کوئی چانس نہیں پاکستان میں
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Imran khan showbaaz ya Zardaar ki tarah torhi hai, jo 30 saal government karnay k bawajood bhi har case ka khud personally notice letay hai.. Balkay IK ne Police, Education aur health ko monitoring units di hai jo az khud cases ka jaiza leti hai, aur ismay koi bhi madakhlat nahi karta. Han directions aur breifing zarur di jati hai unhay..
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بھٹو سے لے کر زرداری اور شریف برادران اخلا قیات کے کس معیار پر پورا اترے؟
آپ سیاست پر بات کر لیا کریں لیکن قوم کو ایسے اخلاقی ہیروز دینے سے گریز کیا کریں.
جب سے سندھ میں پی پی پی کی حکومت ہے تھر میں ذرا بھر بھی کسی بہتری کی جھلک نہ دیکھنے کے باوجود کیا سندھ کے حکمران شادیوں میں شرکت سے خود پر رضا کا رانہ پابندی لگا چکے ہیں؟

 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Imran khan showbaaz ya Zardaar ki tarah torhi hai, jo 30 saal government karnay k bawajood bhi har case ka khud personally notice letay hai.. Balkay IK ne Police, Education aur health ko monitoring units di hai jo az khud cases ka jaiza leti hai, aur ismay koi bhi madakhlat nahi karta. Han directions aur breifing zarur di jati hai unhay..

مداخلت نہیں کرتا بس کے پی کے کے منسٹر خود ہی اس کی پنیوں کی مالش کرنے بنی گالا پہنچ جاتے ہیں
 

HamzaAfzal

MPA (400+ posts)
The rise of Dengue is dangerous for the people of KPK as KPK government need full assistance and urgent steps to control this epidemic disease. The health emergency should be imposed in all hospitals of KPK. There are several charity hospital provides free medical treatment to all the segments of society.
 

shafiqueimran

Minister (2k+ posts)
What a shameless propaganda thread. There is so much to say but it's useless to beat drum in front of deaf. Imran khan is ruling this country since 80's and 90's and today where country is standing imran khan is responsible. Morons
 

khalid100

Minister (2k+ posts)
Misleading headline.
IK attended a marriage ceremony of someone who seems to be Sharam Tarakai's friend or acquaintance. Where is the dance in it.
20953473_1474144869342621_888831305467502592_n.jpg
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Thar ke loge pyaas se mer rahe hen aur zardari 600 wali bottlein charha reha hai

تھر کے لوگوں کا بہت خیال ہے جو ڈینگی سے مر گۓ ان کا کوئی خیال نہیں یہ ہے تمھاری دماغی انقلابی سوچ
 

Hassan Bhatti

Voter (50+ posts)
شادی کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ د و گھنٹے ہو گا۔ کے پی حکومت نے تمام ٹیسٹ فری کر دیئے ہیں ،ادویات فراہم کر دی گئی ہیں، تیزی کے ساتھ پورے پشاور میں سپرئے کر کے ڈینگی وائرس کو تلف کیا جا رہا ہے۔ تین سو کے قریب افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ میرے بھائی نظام کا م کرتا ہے، ادارے کام کرتے ہیں،یہ کیا منطق ہے؟ مجھے ایک ترقی یافتہ ملک یہ جدید نظام بتا دیں جہاں وزیر اعلیٰ اور اس محکمہ کا ذمہ دار دوڑتا بھرتا ہو؟ یہ فوٹو شین کی روایت صرف آنکھوں کا دھول ہوتی ہے
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)


اگر یہ زنجیریں معاشرتی اقدار ہوں تو ہمیں ان زنجیروں پر فخر ہے
جو لوگ اخلاقیات کی تمام �*دیں پھلانگ کر اور گندے گندے میسج بھیج کر انقلاب لانا چاہتے ہیں
ایسے لوگوں کی کامیابی کا کوئی چانس نہیں پاکستان میں



جھوٹ بول بول کر بیس کروڑ بندوں کے حقوق کھاتے رہو کیوں کہ دماغ اور ایمان سے خالی بہت سے لوگ ہیں تالیاں بجانے کیلئے
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
شادی کا دورانیہ زیادہ سے زیادہ د و گھنٹے ہو گا۔ کے پی *کومت نے تمام ٹیسٹ فری کر دیئے ہیں ،ادویات فراہم کر دی گئی ہیں، تیزی کے ساتھ پورے پشاور میں سپرئے کر کے ڈینگی وائرس کو تلف کیا جا رہا ہے۔ تین سو کے قریب افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ میرے بھائی نظام کا م کرتا ہے، ادارے کام کرتے ہیں،یہ کیا منطق ہے؟ مجھے ایک ترقی یافتہ ملک یہ جدید نظام بتا دیں جہاں وزیر اعلیٰ اور اس م*کمہ کا ذمہ دار دوڑتا بھرتا ہو؟ یہ فوٹو شین کی روایت صرف آنکھوں کا دھول ہوتی ہے

شادی کا دورانیہ دو گھنٹے بھی ہو لیکن اس پر دو دن صرف ہو جاتے ہیں لیکن اس بات سے یہ تو پتا چلتا ہے کہ دس افراد کی موت کا کوئی اثر نہیں کے پی کے کے منسٹروں پر افسوس ایک طرف لوگ اپنے پیاروں کو دفنا رہے ہوں اور دوسری طرف ان کے *کمران شادیوں کی خوشیاں منا رہے ہوں عمران خان کو صرف و صرف کرسی کا لالچ ہے عمران خان کا پاکستان کی عوام سے کوئی تعلق نہیں وہ صرف و صرف اقتدار کا بھوکا
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
جھوٹ بول بول کر بیس کروڑ بندوں کے *قوق کھاتے رہو کیوں کہ دماغ اور ایمان سے خالی بہت سے لوگ ہیں تالیاں بجانے کیلئے

دماغ میں ایمان ان لوگوں کے نہیں جو ایک گندے میسج بھیجنے والے اور عورتوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے والے کو اپنا ہیرو سمجھتے ہیں عمران خان نے کے پی کے میں کرپشن کرنے والوں کو سرپرستی دی اور صوبے کی *الت مزید خراب کر دی
 

amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
کسی وباء پے سیاست نہیں کرنی چاہیئے، لیکن یوتھیوں کا رویہ ایک وباء کے بارے میں جس میں لوگ فوت ہورہے ہیں اور ک پ ک حکومت نامی کوئی شے نظر نہیں آرہی، شرمناک ہے۔ لگتا ہے یوتھیوں کے دماغ کی نس بندی ہو گئی ہے۔

سیاست پی کے سے میرا تعلق کوئی پانچ سال سے ہے، یہاں پے یوتھیوں کا شدید رویہ دیکھا اور دیکھتا رہوں گا، صرف اس لئے کے جیسے بھی ہیں پاکستانی بھائی ہیں۔ اگر بھائی خراب ہو جائے تو بھی اس سے منہ نہیں پھیرا جاتا۔ پر اب سیاست پی کے پر آکر کافی افسوس ہوتا ہے۔ تعلیم یافتہ نوجوان جو بلاشبہ اچھے گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں، جب غلاظت بکھیرتے ہیں تو دکھ ہوتا ہے۔ صرف اپنے لیڈر کی غلط ٹریننگ کی وجہ سے۔

اجارہ داریاں بنائے ہیوئی ہیں، بے شرمی سے رات کو دن کہتے ہیں، صوبے میں معمالات خراب تر ہوتے جارہے ہیں، لیکن ان کے بقول دودھ شہد کی نہریں اور امن چاشنی کا سمندر ہے۔ یا یہ شزوپھرنیا میں مبتلا ہیں۔