چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کی ملاقات ہوئی اور بات ہوئی,چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اب اٹک جیل میں ایڈجسٹ ہو گیا ہوں، اڈیالہ منتقل نہیں ہونا چاہتا۔
لطیف کھوسہ نے کہا اٹک جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی ہے ، پیغام یہ ہے کہ آئیندہ الیکشن آزادی اور غلامی کے لیے ریفرنڈم ہے، قوم آزاد ہے اور یہ آئیندہ الیکشن ثابت کریگا
خان صاحب نے ملاقات کے دوران کہا کوئی ڈیل نہیں اور جیل جو بھی ہو اس سے فرق نہیں پڑتا اللہ کے بعد عوام کی طاقت پر یقین ھے اور الیکشن بروقت ہونے چاہے جمہور کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا سائفر کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہے
انتظار حسین نے لکھا اٹک جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات ہوئی ہے ، پیغام یہ ہے کہ آئیندہ الیکشن آزادی اور غلامی کے لیے ریفرنڈم ہے، قوم آزاد ہے اور یہ آئیندہ الیکشن ثابت کریگا
علی اعجاز بٹر نے لکھا عمران خان صاحب سے اٹک جیل میں لیگل ٹیم کی ملاقات ہوئی ہے ، انہوں نے کہا میری کوئی ڈیل کسی کے ساتھ نہیں ہوئی ، میری ڈیل پاکستان کی عوام کے ساتھ ہے اور انکے ساتھ ہی رہے گی۔ جیل اٹک ہویا اڈیالہ جو بھی ہو اس سے فرق نہیں پڑتا، اللّٰہ کے بعد عوام کی طاقت پر یقین ہےاور الیکشن بروقت ہونے چاہیے، عوام کی آواز کو ذیادہ دیر تک دبایا نہیں جا سکتا ،سائفر کیس کی سماعت اوپن ہونی چائیے۔
وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا عمران خان صاحب سے اٹک جیل میں ملاقات ہو گئی ہے ،انہوں نے معافی نامے اور ڈیل کے حوالے سے سے چلنے والی تمام خبروں کی تردید کی ہے،
انہوں نے کہا ہے کہ اگر آپ سیاست کے لیے جیل میں ہوں تو عذاب ہے اور اگر آپ آزادی کے لیے جیل میں قید ہوں تو جیل میں رہنا عبادت ہے ،ماشاءاللہ وہ ٹھیک ہیں ،انہوں نے کہا ہے کہ آپ کا کپتان کبھی بھی آپ کا سر شرم سے جھکنے نہیں دے گا.