Commando Supports NATO Supplies?
پاکستان اور امریکہ کے درمیان نیٹو سپلائی کی بحالی کی ڈیل اسرائیلی وزیر دفاع اور پرویز مشرف نے کرائی
اسرائیل وزیر دفاع اور پرویز مشرف کے درمیان نیٹو افواج کی سپلائی لائن کھولنے کے سلسلے میں نیویارک میں ہونے والے تفصیلی مذاکرات نے کلیدی کردار ادا کیا اور مذاکرات کے بعد اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک واشنگٹن پہنچے جہاں پاکستانی وزیر خارجہ اور امریکی سیکرٹری خارجہ ہلیری کلنٹن حالت انتظار میں تھیں،
سگنل ملتے ہی تیزی کے ساتھ حرکت میں آگئیں، ہلیری کلنٹن نے حکومت امریکہ کی جانب سے پاکستان سے معافی مانگ لی، افواج پاکستان نے بظاہر غیر مشروط طورپر سپلائی لائن کھولنے کا اعلان کروا دیا اس طرح پاک امریکہ تعلقات میں گہماگہمی شروع ہو گئی
اب پتہ چلا کہ پرویز مشرف کو امریکہ نے کسی برے وقت میں کام آنے کیلئے امریکہ میں بطور مہمان رکها هوا تها