شائد اِس نے ڈیزل پینا کب کا چھوڑ دیا ہے۔ توند کا پھیلاؤ دیکھ کر لگتا آجکل ’’گیس‘‘ پہ چلتا ہے لیکن دُنیا اِس شوہدے کا بیچھے ڈیزل کا پیپا لے کے پڑی ہے اور قبر تک جان چھوڑنے کو نظر نہیں آتی۔ لگتا ہے اِسے غُسل بھی ڈیزل سے ہی دیا جائے گا۔
شائد اِس نے ڈیزل پینا کب کا چھوڑ دیا ہے۔ توند کا پھیلاؤ دیکھ کر لگتا آجکل گیس پہ چلتا ہے لیکن دُنیا اِس شوہدے کا بیچھے ڈیزل کا پیپا لے کے پڑی ہے اور قبر تک جان چھوڑنے کو نظر نہیں آتی۔ لگتا ہے اِسے غُسل بھی ڈیزل سے ہی دیا جائے گا۔
زرداری صاحب انہیں گیس کِٹ لگوانے لے گئے تھے مگر مکینک پرویر اشرف نے بتایا کہ گیس کِٹ صرف پیٹرول گاڑیوں میں لگتی ہے ڈیزل میں نہیں
ترابی صاحب ! بجا ارشاد فرمایا، دعا ہے کہ کوئی ڈیزل کے اِسغسل کے دوران دیا سلائی کی کمی بھی پوری کر دے
ڈیزل ٹینک پارٹ ٹو
:lol: :lol: :lol:
انت کر دی آپ حضرات نے تو
یہ بارکا کا پھیلایا وائرس ہے جو عام ہوتا جا رہا ہے
حاضر جوابیاں !!۔
!!..مولانا جٹ
سچائی کا دشمن، دولت کا پجاری، چوروں کا ساتھی
دیکھیے ڈیزل سے چلنے والے ایک ظالم انسان کی سچی کہانی
ہدایت کار آصف بیماری کی فخریہ پیشکش
گلوکار : یوسف رضا گیلانی
فلم کا دورانیہ : پانچ سال
نوٹ : فلم دیکھنے کے لئے ایک لیٹر ڈیزل کا کین لانا نہ بھولیں
ترابی صاحب ! بجا ارشاد فرمایا، دعا ہے کہ کوئی ڈیزل کے اِسغسل کے دوران دیا سلائی کی کمی بھی پوری کر دے
!!..مولانا جٹ
سچائی کا دشمن، دولت کا پجاری، چوروں کا ساتھی
دیکھیے ڈیزل سے چلنے والے ایک ظالم انسان کی سچی کہانی
ہدایت کار آصف بیماری کی فخریہ پیشکش
گلوکار : یوسف رضا گیلانی
فلم کا دورانیہ : پانچ سال
نوٹ : فلم دیکھنے کے لئے ایک لیٹر ڈیزل کا کین لانا نہ بھولیں
زرداری صاحب انہیں گیس کِٹ لگوانے لے گئے تھے مگر مکینک پرویر اشرف نے بتایا کہ گیس کِٹ صرف پیٹرول گاڑیوں میں لگتی ہے ڈیزل میں نہیں
ہا ہا :lol:ہا ہا ہا :lol:ہا ہا ہا ہا [hilar]ہا ہا ہا ہا :lol: شیطان/ابلیس آگ سے ہے......کوئی فرق نہیں پڑنے والا........شاہ جی او مرشدو کوئی کامیاب نسخہ بتاؤ نجات کا
@PAINDO, @barca, @swing, @gazoomartian, @khanpanni
آسان نسخہ پھر یہ کہ آپ دل بڑا کر کے دو چار دیگیں حلوے کی پکوا دیں
نتیجہ
ہا ہا :lol:ہا ہا ہا :lol:ہا ہا ہا ہا [hilar]ہا ہا ہا ہا :lol: شیطان/ابلیس آگ سے ہے......کوئی فرق نہیں پڑنے والا........شاہ جی او مرشدو کوئی کامیاب نسخہ بتاؤ نجات کا
@PAINDO, @barca, @swing, @gazoomartian, @khanpanni
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|