ڈیجیٹل دہشتگردی مذموم سیاسی مقاصد کے حصول کیلئےکی جارہی ہے:فارمیشن کمانڈرز

battery low

Minister (2k+ posts)
ملک کے وسیع ترمفاد میں لازمی ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اُس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔۔!!

قانون کی عملداری کو قائم کرنے اور 9 مئی کے مجرمان کے خلاف فوری اور شفاف عدالتی اور قانونی کارروائی کے بغیر ملک ایسے سازشی عناصر کے ہاتھوں ہمیشہ یرغمال رہے گا، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیرصدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

ڈیجیٹل دہشتگردی کا مقصد جھوٹ اور پروپیگنڈا کے ذریعے پاکستانی قوم میں مایوسی پیدا کرنا اور قومی اداروں بالخصوص افواج پاکستان اور عوام کے درمیان خلیج ڈالنا ہے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

پاکستانی قوم جھوٹ اور پروپیگنڈا کرنے والوں کے مذموم اور مکروہ عزائم سے پوری طرح باخبر ہے اور اِن ناپاک قوتوں کے مذموم ارادوں کو مکمل اور یقینی شکست دی جائے گی ، انشاء اللّٰہ، شرکا فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1796087073998282894
https://twitter.com/x/status/1796087073998282894
https://twitter.com/x/status/1796086911833903230
https://twitter.com/x/status/1796086532845011162 https://twitter.com/x/status/1796087073998282894 https://twitter.com/x/status/1796482319978828017
 
Last edited by a moderator:

zerozero

MPA (400+ posts)
Ker bhi lo cctv footages check Kero or pakar ker jadol
Jail Kerdo mushkil kia hay?
Form 45 ki terha yeh kam bhe sahi nahi ho pa raha.

Aik to yeh ziadaa perhay likhay nahi hain, dosara yeh koshish bhi nahi kertay.

Aqal chaya....
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
when you have a matric pass 2nd divisioner as your army chief & undeclared emperor, you get these moronic statements. btw anything will scare these khusra's in uniform let alone digital terrorism.
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
laikin digital dehshatgardi say america dar kay dollar to dayna nahi laga, like it did with the Taliban boogey. ab kya karain gaye duffer.
 

chacha jani

Chief Minister (5k+ posts)
446976651_810802364448206_4140827510674603765_n.jpg
 
Last edited:

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ملک کے وسیع ترمفاد میں لازمی ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں، مجرموں، اُس کی حوصلہ افزائی کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس۔۔!!
سات لاکھ فوج ایٹمی قوت کے سب سے بڑے افسران پورے ملک سے اکٹھے ہوئے۔ گھنٹوں بیٹھے رہے۔ مغز کھپائی کرتے رہے۔ آخر میں جو اعلامیہ جاری کیا اس میں سوشل میڈیا پوسٹوں کی مذمت کا اعلان تھا۔

IDIOTS AT WORK​