ڈھاکہ کی گلیاں خون سے لال ہوگئیں

Islamabadi1

Minister (2k+ posts)
Re: Streets of Dhaka Transform into Blood Streams After Eid Sacrifices!!

I suppose you think it is something to be really proud of......
 
Hadith

Minister (2k+ posts)
Re: Streets of Dhaka Transform into Blood Streams After Eid Sacrifices!!

bemariyoon mein izafa hoga.

Jo pehla sabuq Islam ka hai safai nisf emaan hai.uss ko tu abhi mukaml perha nahi. Baqi talimat per khak amel kareenay muselman.
Sari dunya yehi kehti hai.tum logoon ke mulk,sheher,galiyaan hur kony ko tu shishy ki turha saaf hona chahiye tha. Mager uss sy dogna gund hur taruff pera hai.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

mashallah you are so right. Sad to see this they r putting wrong message ullu kae puthae bengali.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Streets of Dhaka Transform into Blood Streams After Eid Sacrifices!!

very sad , qurbani on roads ?

It happens in roads of pakistan too and many areas blood stained which is bad too.

But some areas i noticed each house spray water and make sure it drains out.

Here probably rained plus first to blame is govt for having no plan and on top rain. Either way its wrong for ignoring this mess resident muslims n muslim govt.
 
ڈھاکہ کی گلیوں میں خون کی ندیاں کیوں

ڈھاکہ کی گلیوں میں خون کی ندیاں کیوں

160914114703__91188228_picsart_1473742440961.jpg

جب دنیا بھر میں مسلمان عید الاضحیٰ منا رہے ہیں، بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے رہنے والے سوشل میڈیا پر خون آلود پانی سے بھری گلیوں کی تصویریں شیئر کر رہے ہیں۔
تصویروں میں نظر آنے والا خون قربانی کے جانوروں کا ہے جو ڈھاکہ کے کچھ علاقوں میں بارش کے پانی سے مل گیا ہے۔

بی بی سی بنگالی سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق ڈھاکہ میں اس سال ایک لاکھ جانوروں کی قربانی کی گئی اور ان جانوروں کو گلیوں یا رہائشی علاقوں میں زیر زمین کار پارکوں میں ذبح کیا گیا۔

160914114715__91188230_picsart_1473831026824.jpg

160914114818__91188234_picsart_14737425479790-3.jpg

دوسری طرف منگل کو ہی شہر میں شدید بارش ہوئی جس کی وجہ سے شہر کے کئی علاقوں میں پانی کھڑا ہو گیا۔ شانتی نگر کے مضافاتی علاقے میں خون اور پانی کے اس ملاپ کی وجہ سے گلیوں میں ایک خوفناک منظر دکھائی دینے لگا اور لوگ کئی انچ گہرے خون آلود پانی سے گزرتے دیکھے گئے۔

ڈھاکہ میں عیدِ قربان کے موقع پر بارش کے پانی کا گلیوں میں اکٹھا ہونا ایک معمول کی بات ہے اس لیے شہر کی اکثریتی آبادی نے ان تصاویر پر کسی حیرانگی کا اظہار نہیں کیا۔

تقریباً ہر سال عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کے جانوروں کا کچھ خون ڈھاکہ کی گلیوں میں دکھائی دیتا ہے اور چند دنوں میں غائب ہو جاتا ہے لیکن اس سال شدید بارش کی وجہ سے اس کا اثر زیادہ نظر آ رہا ہے اور یوں دکھائی دیتا ہے جیسے گلیوں میں خون کی ندیاں بہہ رہی ہوں۔

160914114741__91188232_picsart_1473831190607.jpg

http://www.bbc.com/urdu/regional/2016/09/160914_dhaka_flooding_si

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: ڈھاکہ کی گلیوں میں خون کی ندیاں کیوں

آفاق چوہدری کو خبر دو

حسینہ واجد نے گلیاں سرخ کر دیں
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈھاکہ کی گلیوں میں خون کی ندیاں کیوں

اِن بنگالیوں کی باتیں سن کر ھم پاکستانی انگشت بہ دنداں رہ جاتے ھیں، یوں جیسے پاکستان سے علیحدہ ھو کر کوئی سپر پاور بن گئے ھوں، لیکن "سائیکل رکشے"2116" میں بھی شاید ختم نہ ھوں