بریکنگ۔۔!! ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد کی سزا کے فیصلوں کےخلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔