ڈپٹی کمشنرکےحکم پر ڈاکٹر روبینہ کی گرفتاری کامعاملہ،اہم انکشافات سامنے آگئے

10%D8%AF%D8%B1%D8%B1%D8%A6%D8%A8%DB%8C%D9%86%D8%A7%D8%A7%D8%B1%D8%B1%D8%AA.jpg

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف آپریشن کے دوران خاتون کارکن کی گرفتاری اور شوہر و بیٹےکی جانب سے سیاسی کارروائیوں میں حصہ نا لینے کے حلف نامہ جمع کروانے کی رہائی کا انکشاف ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کارضرار کھوڑو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری کردہ ایک سلسلہ وار ٹویٹ میں اس معاملے کی مکمل تفصیل بتائی گئی ہے، انہوں نے بتایا کہ کچھ دیر قبل ان کی طلحہ کریم نامی شہری سے گفتگو ہوئی جنہوں نے اپنی آپ بیتی انہیں سنائی۔

https://twitter.com/x/status/1639322535178141696
طلحہ کریم کے مطابق جمعہ کی رات افطار کے بعد پولیس نے ان کی والدہ کے کلینک پر چھاپہ مارا،پولیس کے پاس میری والدہ کو حراست میں لینے کے آرڈرز تھے، پولیس نے میری والدہ کو دیگر خواتین کے ہمراہ دارالامان لے گئی، ان سب کو بس یہ بتایا گیا کہ ڈی سی ملتان نے ان کے حراست کے آرڈرز جاری کیے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1639938918719057922
انہوں نے ضرار کھوڑو کو بتایا کہ والدہ کی گرفتاری کے بعد میں اور میرے والد کافی دیگر انہیں ڈھونڈتے رہے ، بہت کوششوں کے بعد اگلے روز دوپہر میں جاکر ڈی سی صاحب سے ملاقات کا موقع ملا، ڈی سی صاحب نے بتایا کہ میری والدہ کو ایم پی او آرڈیننس کے تحت 30 روز کیلئے حراست میں لیا گیا ہے۔

ضرار کھوڑو نے لکھا کہ ڈاکٹر طلحہ کو مبینہ طور پر ڈی سی صاحب نے پیشکش کی کہ اگر وہ یہ حلف نامہ دیں کہ ہفتے کو ان کی والدہ کسی سیاسی ایکٹیویٹی میں حصہ نہیں لیں گی تو ان کی حراست کو 1 روز تک مختصر کردیا جائےگا، جب یہ بات ہورہی تھی تو طلحہ کی والدہ کو اس وقت تک سینٹرل جیل منتقل کردیا گیا تھا۔

https://twitter.com/x/status/1639940198770376707
ضرار کھوڑو نے بتایا کہ ڈاکٹر طلحہ اور ان کے والد نے ڈی سی کے کہنے پر حلف نامے پر دستخط کردیے جس کے بعد ان کی رہائی کے آرڈرز جاری کردیئے گئے، تاہم اس کے بعد بھی انہیں کچھ گھنٹے مزید خوار ہونا پڑا جس کے بعد گزشتہ رات گئے انہیں رہائی ملی ۔

سینئر صحافی نے کہا کہ ڈاکٹر طلحہ کریم خود پر گزرے اس واقعہ کی تصدیق کیلئے موجود ہیں، میں نے خود ان کی والدہ کی حراست میں لیے جانے کے آرڈرز دیکھے ہیں، یہ سیاسی طور پر شکست کا سامنا کرنے والی اس حکومت کی حرکات ہیں۔
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Mohsin Naqli(Naqli Syed) has no power.The corrupt generals are behind the brutality and unlawful arrests.The generals don’t want PTI to get into power again due to fear of being held accountable for their misdeeds.In the past they used censorship to hide their corruption,they can’t prevent dissemination of information now.Time has changed.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
پولیس نے ڈکٹر روبینہ کو ٹیکا لگا کر چھوڑ دیا

😂 ☝️ 👆😂
Tujhay be lagaya thaa lekin tu bach gay.England main jab kuttay bohat beemar hojatay hain aur inko bohat takleef hooti hay to veterinary surgeon kutoon ko teeka laga kar mar detay hain.Khatarnaak kutoon ko be teeka laga kar mar datay hain .Tumain be aik teeka lagana paray ga.Pakistan ki abadi bohat ziyada.Abadi kam karni hay to bohat saray kutoon to teeka lagana paray gaa.
 

ranaji

President (40k+ posts)
یہ نقوی کنجر ایک مثلی میراثی چوڑا ہے اور ایک گشتی کا بچہ ہے جس گشتی کے بچے کو زلیداری حرامی ڈاکو کو گشتیاں سپلائی کے ساتھ ساتھ فور سٹا ر ، تھری سٹار ُاور ٹو سٹار گشتیاں سپلائی کرنے کی ڈ یوٹی سے لاکر بٹھا یا گیا ہے یہ گشتی کا بچہ اپنی اس نئی ڈیوٹی کو بھی اپنی بے بے کا چکلا سمجھ کر چلا رہا ہے کنجر نقوی